انتخابات 8 فروری کوہونگے، الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن
اسلام آباد (نیوزڈیسک) عام انتخابات کا 8 فروری کو کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا۔آج سپر یم کو رٹ میں90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، صدر مملکت کی دستخط شدہ دستاویز عدالت میں پیش کردی گئی، انتخابات کانوٹیفکیشن الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 57 […]
پرویز الہٰی کی صحت خراب ہے،اڈیالہ جیل حکام

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی سفر کیلئے فٹ نہیں ہیں ،اڈیالہ جیل حکام نے میڈیکل رپورٹ لاہور کی مقامی عدالت میں جمع کرادی،رپورٹ کے مطابق پرویز الہٰی کی مختلف بیماریاں کی ہسٹری ہے سفر سے ان کی بیماری بڑھ سکتی ہے،منی لانڈرنگ کے کیس میں پرویزالہٰی کو آج ایف آئی اے عدالت لاہورمیں پیش نہیں […]
شیخ رشید کی رائیونڈ تبلیغی اجتماع شرکت ،ویڈیووائرل

لاہور(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں پہنچ گئے،لوگوں کا ہجوم ،ہر دل عزیز سیاست دان کے ساتھ سیلفیا ں بنائیں۔ اس حوالے سے شیخ رشید نے ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ویڈیو بھی شیئر کردی جس پر صارفین نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔ […]
مہلت ختم ،ہزاروں تا رکین وطن کو واپس بھیج دیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) غیر قانونی تا رکین وطن کیخلا ف آ پر یشن کا تیسرا دن، چمن اور طورخم بارڈر سے روزانہ ہزاروں غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری،گزشتہ روز مزید19ہزار344 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے،خیبر پختونخواکی نگران حکومت نے غیر ملکیوں کی انخلاء سے متعلق صوبائی کابینہ […]
ڈالر پھر مہنگا ،روپیہ تنزلی کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر پھر مہنگا ہوگیا،روپیہ تنزلی کا شکار،تفصیلات کے مطابق آج کاروبار ی روز کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان رہا ،انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹربینک میں […]
ن لیگ انتخابات کیلئے تیار ہے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ (ن) لیگ انتخابات کیلئے تیار ہے،حلقہ بندیوں کے سارے مراحل دسمبر کے پہلے ہفتے تک مکمل ہوجائیں گے،الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار بہرحال الیکشن کمیشن کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے روایت سامنے رکھتے ہوئے الیکشن کمیشن […]
پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات کا دوسرا روز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان مذاکرات کا آج دوسرا روز،،دونوں فریقین کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوں گے،ایف بی آر حکام آئی ایم ایف جائزہ مشن کو محصولات کے معاملات پر بریف کریں گے۔ واضح رہے کہ آئی ایم ایف جائزہ مشن 15 دنوں کیلئے پکستان […]
غزہ کشیدگی، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں،پوپ فرانسس

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پوپ فرانسس نے غزہ کشیدگی کے حوالے سے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، اسرائیل فلسطین مسئلے کیلئے دو ریاستی حل کی ضرورت ہے ،جنگ میں ہمیشہ ہار جیت ہوتی ہے،امن ہی جیت کی علامت ہے ،اسرائیل کو غزہ میں بمباری بند کرنی چاہیئے ،بچوں اور عورتوں کے قتل عام سے […]
پاکستان ،منکی پاکس پھیلنے لگا،عالمی ادارۂ صحت ادویات فراہم کرئیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں منکی پاکس پھیلنے لگا،عالمی ادارۂ صحت ادویات فراہم کرے گا، یقین دہانی کرا دی۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارۂ صحت انسانی ہمدردی کے تحت پاکستان کو ادویات فراہم کرے گا۔ واضح رہے کہ عالمی ادارۂ صحت نے ادویات فراہمی کی یقین دہانی پاکستان کی درخواست پر کرائی ہے ۔ پاکستان […]
جو بائیڈن اسلاموفوبیاکیخلاف میدان میں آگئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن اسلاموفوبیاکیخلاف میدان میں آگئے۔ جو بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا کیخلاف حکمتِ عملی تیار کر لی گئی ہے ،اس کے لیے کمیونٹی رہنماؤں، وکلاء اور ارکانِ کانگریس کیساتھ مل کر کام کیا جائیگا،یہ تمام اداروں کے تعاون سے ہی ممکن ہے ۔ اس حوالے سے وائٹ […]