اہم خبریں

فلسطین میں102 ٹرک امدادی ایشاء پہنچا دی گئیں،ریڈ کریسنٹ

غزہ(نیوز ڈیسک) ترجمان فلسطینی ریڈ کریسنٹ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے لیے کے لیے امد ادی ایشاء کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج غزہ میں102امدادی ٹرک رفح کے راستے داخل ہوئے ہیں ،ٹرکوں پر خوراک ،پانی ،امدادی سامان ،ادویات اور طبی آلات موجود تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں ابھی […]

غیر قانونی مقیم افرادکیخلاف سخت کارروائی ،جان اچکزئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر قانونی مقیم افرادکیخلاف سخت کارروائی ،ملک بھر میں آپریشن جاری ہے ۔ اس حوالے سے صوبائی نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ تارکین وطن کیخلاف آپریشن 2تک طویل ہو سکتا ہے ، غیرقانونی غیرملکیوں کیلئے عارضی کیمپ بنا دیئے گئے ،کیس جلد نمٹانے کیلئے کورٹ رومز بھی بنا […]

انتخابات کیلئے پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں کیا، فیصل کنڈی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی عام انتخابات کیلئے پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں کیا،مستقبل کا کچھ نہیں کہہ سکتا۔پیپلزپارٹی کے رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمارا پی ٹی آئی سے رابطے کا کوئی پروگرام نہیں، لیکن مستقبل کا کچھ نہیں کہہ سکتے۔انہوں نے کہا […]

آئین معطلی، جس نے خلاف ورزی کی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نوے دن الیکشن کے کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے آئین معطل کرنے کی سزا پر آرٹیکل 6 لگتا ہے،حکومت ،الیکشن کمیشن یا صدر جس نے خلاف ورزی کی ان کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،بادی النظر میں حکومت ،الیکشن کمیشن اور صدر مملکت تینوں ذمہ […]

مخلوط حکومت ہی ملک کوآگے لے کرجا سکتی ہے، پرویزاشرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شہبازشریف ہمارے دوست ہیں ان کابہت احترام ہے،شہبازشریف کووزیراعظم بنانے میں آصف علی زرداری کابڑاکردارہے،میں خود اس بات کاخود گواہ ہوں،سیاست میں مخالفین کے بارے میں باتیں ہوجاتی ہیں،الیکشن کاجب ماحول ہوتوسیاستدان بیانات دیتے رہتے ہیں،ملک کوچیلنجزدرپیش ہیں اس میں بڑی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی ہوناضروری ہے،میرے خیال میں […]

آئندہ انتخابات میں بلے کا نشان بیلٹ پیپر پر ہوگا،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن سے روانہ انہوں نے صحافیوں سےگفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں بلے کا نشان بیلٹ پیپر پر ہوگا،عوام کا خٰلا ہے کہ پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی،کیونکہ چیف الیکشن کمشنر پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ پی ٹی […]

اسرائیل ریاستی دہشت گردہے،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کامرتکب ہورہا ہے،اسرائیلی مظالم کیخلاف آوازاٹھانے والوں کودہشتگرد قراردیاجارہا ہے،فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کااظہارکرتے ہیں،فلسطینی عوام اپنی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں،اسرائیل ریاستی دہشت گردہے،جے یوآئی پوری دنیامیں امن چاہتی ہے۔

تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ہم جب کالج میں تھے تو چیئرمین تحریک انصاف آئڈیل لائز کرتے تھے ، اس وقت بھی تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے، چیئرمین تحریک انصاف کو تحمل مزاجی سے سیاست کرنی چاہیے تھی۔بھٹو کو ابھی اس وقت جان بچانی […]

ورلڈکپ ، بھارت 302 رنز سے کامیاب،سرلنکا کو شکست

ممبئی(اے بی این نیوز         )کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو ترنوالہ بناتے ہوئے 302 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے حریف ٹیم کو 358 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 55 […]

عام انتخابات 8 فروری کو ہو نگے،صدر مملکت ،الیکشن کمیشن اتفاق

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ملک بھر میں عام انتخابات آٹھ فروری کو ہع نگے اس سلسلے میں صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق ہو گیا،واضح رہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سرابرہی میں ممبران الیکشن کمیشن نے صدر پاکستان سے ایوان صدر میں الیکشن کی تاریخ کے سلسلے میں ملاقات […]