اہم خبریں

غیر قانونی مقیم افرادکیخلاف سخت کارروائی ،جان اچکزئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر قانونی مقیم افرادکیخلاف سخت کارروائی ،ملک بھر میں آپریشن جاری ہے ۔ اس حوالے سے صوبائی نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ تارکین وطن کیخلاف آپریشن 2تک طویل ہو سکتا ہے ، غیرقانونی غیرملکیوں کیلئے عارضی کیمپ بنا دیئے گئے ،کیس جلد نمٹانے کیلئے کورٹ رومز بھی بنا دیئے گئے ۔ غیرقانونی مقیم افراد کا واپسی کا سفر جاری فورسز کی کارروائیاں تیز ہو گئیں۔ خیبرپختونخو ا 5 ہزار سے زائد افراد اپنے ملک لوٹ گئے۔

متعلقہ خبریں