عام انتخابات 11 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(بشارت راجہ)ملک میں عام انتخابات 11 فروری بروز اتوار ہوں گے الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں 90 روز انتخابات کیس میں اگاہ کردیا سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو صدر مملکت سے آج ہی مشاورت کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ صدربھی پاکستانی ہیں اور الیکشن […]
یہ عدالت ہے ہالی ووڈ نہیں ڈرامہ نہ کریں ،چیف جسٹس

اسلام آباد(بشارت راجہ)سپریم کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کے ایک مقدمے میں درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے عدالت کے سامنے اداکاری کرنے پر چیف جسٹس نے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ یہ عدالت ہے ہالی ووڈ نہیں ڈرامہ نہ کریں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے وکیل کی جانب […]
اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی، زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک میں اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی،پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ہردورمیں چیلنجزکوقبول کیا،پیپلزپارٹی کاہرکارکن ملک میں عوامی حکومت کے قیام کیلئے پرعزم ہے۔
چیف الیکشن کمشنرنے صدر مملکت کو 11 فروری کو انتخابات کی تجویز دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں عام انتخابات پر مشاورت کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو نے 11 فروری کو انتخابات کی تجویز پیش کردی،ادھر دوسری جانب ایف بی آر نے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کیلئے فوکل پرسنز مقرر کردیےفوکل پرسنزالیکشن کمیشن کو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی میں مدد کریں گےچیف […]
چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن حکام کا ہنگامی اجلاس شروع، ذرائع کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن اور ممبران اجلاس میں شریک،صدر مملکت کے ساتھ انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے مشاورت کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
صدر مملکت کے سامنے چیف ا لیکشن کمشنر نے الیکشن کیلئے تین تاریخیں رکھ دیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر مملکت سے اٹارنی جنرل اور چیف ا لیکشن کمشنر کی ملاقات ختم،چیف ا لیکشن کمشنر ایوان صدر سے روانہ ہو گئے، چیف الیکشن کمشنر نے تین تاریخیں صدر مملکت کے سامنے رکھیں، جن میں 28…. جنوری ، چار اور گیارہ فروری شامل ہیں،انتخابی مہم کے لیے وقت کے آئینی […]
سب کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈمانگتے ہیں، پیپلز پارٹی

سیکرٹری جنرل پیلپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا کہ پیلپلز پارٹی کا مطالبہ اور اصرار تھا کہ بروقت انتخابات کرائے جائیں پی پی پی کا یہ۔بھی مطالبہ تھا تاریخ اور انتخابی شیڈول دیا جائے پیلپلز پارٹی لیول پلینگ فیلڈ سب کیلئے مانگتی ہے ترازو کا پلڑا کسی ایک طرف جھکا ہوگا تو انتخابات […]
تمباکو کمپنیوں کی شمولیت کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو وسعت دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خلیل احمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم سپارک کے پروگرام مینیجرڈاکٹر خلیل احمد ڈوگرنے کہا ہےکہ تمباکو کمپنیوں کی شمولیت کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو وسعت دینے کی ضرورت ہے جس سے قومی خزانے کو 30 سے40 ارب کی بچت متوقع ہے، اس سے نہ صرف غیر قانونی تجارت […]
ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری،اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپیہ مہنگا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے کا ہوگیا گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا
صدر مملکت سے اٹارنی جنرل اور چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایوان صدر میں صدر مملکت سے اٹارنی جنرل کی ملاقات جاری،چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ ممبر پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان بھی موجود ہیں ،ملاقات میں انتخابات کی تاریخ پرمشاورت کی جارہی ہے۔