اہم خبریں

چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن حکام کا ہنگامی اجلاس شروع، ذرائع کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن اور ممبران اجلاس میں شریک،صدر مملکت کے ساتھ انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے مشاورت کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں