اہم خبریں

سب کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈمانگتے ہیں، پیپلز پارٹی

سیکرٹری جنرل پیلپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا کہ پیلپلز پارٹی کا مطالبہ اور اصرار تھا کہ بروقت انتخابات کرائے جائیں پی پی پی کا یہ۔بھی مطالبہ تھا تاریخ اور انتخابی شیڈول دیا جائے پیلپلز پارٹی لیول پلینگ فیلڈ سب کیلئے مانگتی ہے ترازو کا پلڑا کسی ایک طرف جھکا ہوگا تو انتخابات پر بڑا سوالیہ نشان ہوگا الیکشن۔کمیشن۔سپریم کورٹ میں جوابدہ ہے انتخابات ملک اور قوم کے مفاد میں ہیں صاف شفاف انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی زمہ داری ہے

متعلقہ خبریں