اہم خبریں

الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس ختم

اسلام آباد( اے بی این نیوز     )الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس ختم،الیکشن کا وفد کچھ دیر بعد ایوان صدر روانہ ہو گا ،ممبران الیکشن کمیشن بھی ہمراہ ہیں، صدر مملکت سے ملاقات کریں گے

90 روز میں الیکشن کی خلاف ورزی کرنے والے کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،چیف جسٹس

90 روز میں الیکشن کی خلاف ورزی کرنے والے کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،چیف جسٹس اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )90 روز میں الیکشن کی خلاف ورزی کرنے والے کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،آج کی تاریخ تک خلاف ورزی موجود نہیں 7نومبر سے شروع ہو جائے گی ،چیف جسٹس کے الیکشن […]

بڑا اعلان، انتخابات 11 فروری کو ہوں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن کابڑا اعلان ، ملک میں انتخابات 11 فروری کو ہوں گے ،ای سی پی نے سپریم کورٹ کو تاریخ دے دی ،،،الیکشن کمیشن کے وکیل سجیل سواتی سے چیف جسٹس نے استفسار کیا الیکشن کمیشن نے کوئی تاریخ دی ہے ، سجیل سواتی نے عدالت کو 11 فروری […]

ورلڈ کپ ،بھارت کے 80 رنز ، 1کھلاڑی آؤٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،بھارت بمقابلہ سری لنکا ، بیٹنگ جاری بھارت نے ایک کھلاڑی کے نقصان پر 80 رنز بنا لیے ۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، یہ میچ ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے ، دنوں ٹیمیں اب تک 6، 6 میچز کھیل […]

عام انتخابات 11فروری کوہونگے، الیکشن کمیشن نے تاریخ دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عام انتخابات کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے 11 فروری کی عام انتخابات کی تاریخ دیدی۔ تفصیلات کے مطابق 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی جس میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان شامل ہیں ۔ عدالت […]

حکومت کی عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوام پیٹرول میں ریلیف تو نہ ملا لیکن حکومت نے عوام پر بجلی گرانے کی تیاری اں کرلی ،بجلی مزید 55پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ،بجلی مہنگی کرنے کی ڈسکوز کی جمع کرائی گئی درخواست پر نیپرا میں سما عت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ نئے اضافہ کے […]

احتساب عدالت، آصف زرداری کے گرد گھیراتنگ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری سمیت19ملزمان کوطلبی کے نوٹس جاری،احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی،وکیل صفائی نے بتایاجب معاہدہ ہوا آصف زرداری پارک لین کے ڈائریکٹر نہیں تھے،عدالت نے نوٹس جاری کرکے کیس کی سماعت 20دسمبرتک ملتوی کردی۔

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات کا آغاز ،رپورٹ پیش کر دی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا،آئی ایم ایف مشن کے ساتھ معاشی ٹیم کا تعارفی سیشن وزارت خزانہ میں ہوا جس میں گورنر سٹیٹ بینک اور معاشی ٹیم نے شرکت کی ،آئی ایم ایف مشن کو ابتدائی طور پر اہداف پر عملدرآمد رپورٹ پیش ۔ […]

رائیونڈ ،عالمی تبلیغی اجتماع آج شروع 5لاکھ لوگوں آمد متوقع

لاہور(نیوزڈیسک) رائیونڈ تبلیغی اجتماع آج شروع، 5 نومبر تک جاری رہے گا،5 لاکھ سے زائد افراد اجتماع میں شرکت کریں گے،بڑی تعداد میں لوگ بیرون ملک سے بھی آئیں گے ۔2 لاکھ افراد رائیونڈ پہنچ چکےہیں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، عالمی تبلیغی اجتماع کیلئے ضلعی انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی ، تیاریاں مکمل کر لی […]