اہم خبریں

حکومت کی عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوام پیٹرول میں ریلیف تو نہ ملا لیکن حکومت نے عوام پر بجلی گرانے کی تیاری اں کرلی ،بجلی مزید 55پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ،بجلی مہنگی کرنے کی ڈسکوز کی جمع کرائی گئی درخواست پر نیپرا میں سما عت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ نئے اضافہ کے بعد ڈسکوز صارفین پر 8ارب 37کروڑ روپے کا مزید بوجھ پڑے گا۔

متعلقہ خبریں