شاہ رخ خان کی سالگرہ،مداح منت ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) شاہ رخ خان کی سالگرہ،مداح منت ہاؤس پہنچ گئے،کنگ خان نے بالکونی میں آکر جواب دیا۔ تفصیلات کےمطابق کنگ خان 58 ویں سالگرہ منا رہے ہیں،مداح آدھی رات کو منت ہاؤس کے باہر جمع ہو گئے ، کنگ خان نے مشہور انداز مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ شاہ رخ خان نے اس […]
قومی ٹیم کولکتہ پہنچ گی ، آج آرام کل پریکٹس ہوگی

کولکتہ (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کولکتہ پہنچ گی ، آج آرام کل پریکٹس کرے گی۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کے اگلے میچ کیلئے کولکتہ سے بنگلور پہنچ گئی،شاہین 4نومبر کو نیوزی لینڈ کیخلاف میدان میں اترینگے،قومی ٹیم آج آرام ،کل سے پریکٹس شروع کرے گی،میگاایونٹ میں قومی ٹیم 7میں صرف 3میچز جیت پائی ہے،سیمی […]
ڈالر کی اُڑان کا سلسلہ ختم ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ ختم،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج ملکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان رہا ،انٹر بینک میں 14 پیسے کمی کے بعد ڈالر 282 روپے 51 پیسے کا ہوگیا۔ یاد ہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 65 پیسے کا […]
تتہ پانی ،سیکرٹری تعلیم کے سکولوں پر اچانک چھاپے

تتہ پانی (نیوزڈیسک) تتہ پانی میں سیکرٹری تعلیم سکولز ایلمنٹری اینڈسیکنڈری کے سکولوں پر اچانک چھاپے ،سٹاف کی حاضری اور ریکارڈ کو چیک کیا ۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری تعلیم سکولز رزاق احمد ندیم نے گورنمنٹ بوائز سکول ساوڑ تتہ پانی اور گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ساوڑ تتہ پانی کے دورہ کے دوران مختلف کلاسز کا […]
شاداب خان کی انجری،اگلے میچوں میں شرکت خطرےمیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کر کٹ ٹیم کے نا ئب کپتان شاداب خان کی ورلڈ کپ کے اگلے میچوں میں شرکت خطرے میں پڑ گئی ، اب نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں شاداب خان کی شرکت فٹنس سے مشروط ، شاداب خان کوساؤتھ افریقہ کیخلاف میچ کے دوران سر پر چوٹ آئی تھی۔
ورلڈ کپ ،اب پاکستان کو کیا کرنا ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ورلڈ کپ اب پاکستان کو کیا کرنا ہوگا۔ نیوزی لینڈ کو جنوبی افریقہ کے خلاف شکست،سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے قومی ٹیم کو اپنے اگلے میچ بڑے مارجن سے جیتنا ضروری، نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف شکست بھی اہم۔ پاکستانی کرکٹ مداحوں کے چہرے بھی کھل اُٹھے ۔ […]
جنوبی افریقہ کی بڑی فتح ،پاکستان کیلئے مزید مشکل

پونے(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ ،جنوبی افریقہ کی بڑی فتح ،نیوزی لینڈ کو ایک سو نوے رنز سے ہرا دیا،پروٹیز کے تین سو اٹھاون رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز ایک سو سرسٹھ رنز پر ڈھیر ، نیوزی لینڈ کے سات کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے ،گلین فلپس ساٹھ رنز بنا […]
پنجاب بھر میں سموگ راج،ایمرجنسی نافذ

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں سموگ ایمرجنسی نافذ ،ایک ماہ کے لئے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں طلبا و طالبات کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ سکولوں میں چھٹی اور ٹرانسپورٹ بند کرنے سے فرق نہیں پڑے گا۔ گھروں کی تعمیر […]
مظلوم فلسطینیوں کیلئے مزید3ممالک بول پڑے

غزہ(نیوز ڈیسک) مظلوم فلسطینیوں کیلئے مزید3ممالک میدان میں آگئے۔تفصیلات کے مطابق نہتے فلسطینیو ں کی نسل کشی جاری جنوبی اور لاطینی امریکا کے 3 ممالک مظلوم فلسطینیوں کے بول پڑے ، ان ممالک میں بولیویا، کولمبیا اور چلی ہیں جنہوں نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر لیے ۔اس متعلق بولیویا کے صدر نے کہا […]
سیلف ڈیفنس،شہری نے 2 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) شہری اپنا تحفظ خود کرنے لگے،2 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔لاہورکے علاقہ گجرپورہ میں موٹر سائیکل سوار 2 مبینہ ڈاکو کار سوار شہریوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ، موٹر سائیکل سوار دونوں ڈاکو کار سوارافراد کے ساتھ واردات کر رہے تھے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ […]