اہم خبریں

آئی ایم ایف ،پاکستان کو قرض ملے گا یا نہیں ، جائزہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف سے قرض کی اگلی قسط ملے گی یا نہیں ، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہونگے ، آئی ایم ایف جائزہ مشن 15 دنوں کیلئے آج پاکستان پہنچے گا ، دس دن تک تکنیکی سطح ، 5 دن پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے […]

بڑی خبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حماس نے غزہ جنگ کا حل پیش کر دیا

غزہ ( اے بی این نیوز   )حماس سربراہ نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو روکنے کیلئے بڑا حل دیدیا انہوں نے کہا کہ دوریاستی حل پرمذاکرات کے لیے تیارہیں،اسماعیل ہنیہ نے مزید کہا ثالثوں کے سامنے ایک جامع منصوبہ پیش کیاہے،منصوبے میں اسرائیلی جارحیت روکنے،سرحدکھولنے کامطالبہ کیا،منصوبے میں قیدیوں کاتبادلے سمیت سیاسی راستہ تلاش کرناشامل ہے،ہم ایک […]

ہم نےکبھی نہیں کہا شہبازشریف ناکام وزیراعظم تھے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم نےکبھی نہیں کہا شہبازشریف ناکام وزیراعظم تھے،ہماری اتحادی جماعتوں کی حکومت تھی مشاورت سے چلتےتھے،آصف زرداری نے ایساکوئی بیان نہیں دیا،آصف زرداری نے کہاہمیں اگلے الیکشن میں اپنی نمبرگیم کوبڑھناہے،نمبرگیم پارلیمنٹ میں زیادہ ہونے سے اگلاوزیراعظم پیپلزپارٹی سے ہوسکتاہے،ہماری روایت ہے اخلاق کے […]

آذر بائیجان نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کر دی

آذر بائیجان ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف سے آذر بائیجان کے وزیر دفاع اورپہلے نائب وزیر،چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات،آرمی چیف نے آذر بائیجان کی افواج کی آپریشنل تیاری اور حوصلے کو سراہاآذر بائیجان کی سیاسی اور عسکری قیادت نے پاکستان کی حمایت کو سراہا جنرل سٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد پر آرمی چیف کا […]

عالمی ادارہ صحت کی غزہ میں بمباری روکنے کی اپیل

غزہ ( اے بی این نیوز   ) اسرائیلی طیاروں کی الشفا ہسپتال کے قریب بیکری پر بمباری،اسرائیلی حملے میں بیکری کو نقصان پہنچا، عرب میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں بمباری روکنے کی اپیل کر دی،میڈیکل ٹیمیں غزہ میں جانے کیلئے تیار ہیں، رفاہ کراسنگ سے 320غیر ملکی پاسپورٹ کے حامل افراد مصر پہنچ […]

اردن نے اسرائیل سے اپناسفیرواپس بلالیا

عمان ( اے بی این نیوز   )غزہ پراسرائیل کی وحشیانہ بمباری،اردن نے اسرائیل سے اپناسفیرواپس بلالیا،اردن میں تعینات اسرائیلی سفیر،مظاہروں پرپہلے ہی ملک چھوڑکرجاچکے ہیںاسرائیل اپنے سفیرکوواپس اردن نہ بھیجے،اردنی وزیرخارجہ کی وزارت کوہدایتسفیروں کی واپسی اسرائیل کی جانب سے غزہ پراپنی جنگ روکنے سے مشروط تھی۔

ن لیگ نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ن لیگ نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع کردی،امیدواروں کودرخواستیں10نومبرتک جمع کرانے کی ہدایت، پارٹی منشور کی تیاری کیلئے سینیٹر عرفان صدیقی کی سربراہی میں کمیٹی قائم ،مریم اورنگزیب کہتی ہیں نوازشریف کی زیرصدارت جنرل کونسل کا اجلاس 4 نومبر کو ہوگا ،جنرل کونسل کا اجلاس فلسطینیوں کے […]

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاآذربائیجان کادورہ

آذر بائیجان ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاآذربائیجان کادورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کامقصددونوں ممالک کے درمیان فوجی اوردفاعی تعاون کوبڑھاناہے،آرمی چیف نے آذربائیجان کی مسلح افواج کی آپریشنل تیاری اورحوصلے کوسراہا۔

غزہ کا دنیاسے رابطہ مکمل طور پر منقطع ہوگیا

غزہ ( اے بی این نیوز   )غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلسل 26ویں روز وحشیانہ بمباری،علاقے میں مواصلاتی نظام مکمل طورپر منجمد ، غزہ کا دنیاسے رابطہ مکمل طور پر منقطع ہوگیا ،اسرائیل کے غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے،100سے زائد فلسطینی شہید،150کے قریب زخمی،کیمپ میں سینکڑوں فلسطینی شہری رہائش پذیر تھے،غزہ پر […]

شہبازشریف کو وزیراعظم بنوایا انہوں نے کام نہیں کیا ، زرداری

نواب شاہ ( اے بی این نیوز   )شہبازشریف کو میں نے وزیراعظم بنوایا انہوں نے کام نہیں کیا ، سابق صدر آصف علی زرداری کا نواب شاہ میں آرائیں برادری کے افراد سے خطاب کہا پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے لئے کام کیا،نواب شاہ میں ایگریکلچر یونیورسٹی قائم کروں گا،گرلز کیڈٹ کالج بھی بنائینگے تاکہ خواتین […]