آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ، مذاکرات کل سے شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزے پر مذاکرات کل سے شروع ہونگے،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن آج پاکستان پہنچے گا، پہلے تکنیکی اس کے بعد پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے،اقتصادی جائزے پر مذاکرات کیلئے وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ مرتب […]
جبالیہ کیمپ اسرائیلی حملہ، جنگی جرائم کی واضح مثال ہے،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جبالیہ کیمپ پر فضائی حملہ اسرائیل کے جنگی جرائم کی واضح مثال ہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاٹویٹ کہا اس طرح کی قابل مذمت کارروائیوں کو کبھی معاف یا فراموش نہیں کیا جا سکتا،فلسطینیوں کاقتل عام بند کرانے کیلئے دنیا کو عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔
سینیٹ ،غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرار دادمنظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرار دادمنظور کرلی،متفقہ قرارداد قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے پیش کی،غزہ میں خوراک،پانی اور ادویات سمیت اشیائے ضروریہ فوری بحال کرنے کامطالبہ،نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا اسرائیل جنگی جرائم میں ملوث،غزہ ایک قرستان کا منظر […]
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ملک گیر آپریشن شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ملک گیر آپریشن شروع،حیدرآباد سے 40،راولپنڈی میں 100سے زائد غیرقانونی مقیم افراد گرفتار،اڈیالہ جیل میں افغان پناہ گزینوں کی بائیو میٹرک کا عمل شروع کر دیا گیا،اسلام آباد سے 64غیرقانونی مقیم افغانیوں باشندوں کو طور خم بارڈر روانہ کردیاگیا،خیبرپختونخوا،سندھ اوربلوچستان میں بھی کریک ڈاؤن […]
کوٹین کی نئی مصنوعات – پاکستان کے صحت کے اہداف کے لیے سب سے بڑا خطرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں بچوں اور نوجوانوں میں نکوٹین کی نئی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے حوالے سے سول سوسائٹی اور ماہرین صحت کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ مصنوعات نیکوٹین مواد کی وجہ سے انتہائی نشہ آور اور مضر صحت ہیں۔ سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف […]
ایک شخص کو امپورٹ کرنے کا مقصد کیا اس وقت کی حکومت کو برطرف کرنا تھا؟چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ کے تحت کمیشن بنائیں گے، جیسے عدالت حکم کرے گی اس پر عمل ہوگا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے یہاں کوئی بھی اٹھ کر راستے بند کردیتا ہے اور ملک کو نقصان پہنچا کر باہر چلا جاتا ہے،ایک شخص […]
فیض آباد دھرناکیس ،سپریم کورٹ نے حکومتی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی مسترد کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیض آباد دھرناکیس میں سپریم کورٹ نے حکومتی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی مسترد کردی،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا؟آپ نے ٹی او آرز اتنے وسیع کردیئے کہ ہرکوئی بری ہو جائے گا،ایک کاغذ کے ٹکرے سے ملک نہیں چلایاجاسکتا،فیض آباد دھرنا […]
ڈپریشن بیماری ہے دین سے دوری کا مسئلہ نہیں،زارا نور

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری مشہور اداکار ہ زارا نور عباس نے کہا کہ ڈپریشن بیماری ہے دین سے دوری کا مسئلہ نہیں۔ انہوں نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈپریشن کو سنجیدگی سے لیا جائےنہ کہ اس کو دین سے دوری کا مسئلہ سمجھا جائے […]
ٹاس نیوزی لینڈ کاجنوبی افریقا کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ

پونے (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، نیوزی لینڈ کاجنوبی افریقا کیخلاف پہلے باؤلنگ کا فیصلہ ، دونوں ٹیموں کا مقابلہ ویسے بھی اہم ہے کیونکہ یہ مضبوط ٹیمیں ہیں جبکہ دوسرا اسی میچ کے رزلٹ پر پاکستان امیدں ٹکی ہیں ۔ اب دونوں ٹیمیں چھ چھ میچز کھیل چکی ہیں ،نیوزی لینڈ 4 جبکہ ، […]
کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان کیلئے اچھی خبر۔کین ولیمسن انگوٹھے کی انجری کا شکار ہیں اس لیے پاکستان کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہونگے ،میچ میں شمولیت کا جائزہ رپورٹ کے بعد ہی کیا جائے گا۔ کین ولیمسن کی نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین میچ بھی شامل نہیں ہونگے ۔