اہم خبریں

جبالیہ کیمپ اسرائیلی حملہ، جنگی جرائم کی واضح مثال ہے،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جبالیہ کیمپ پر فضائی حملہ اسرائیل کے جنگی جرائم کی واضح مثال ہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاٹویٹ کہا اس طرح کی قابل مذمت کارروائیوں کو کبھی معاف یا فراموش نہیں کیا جا سکتا،فلسطینیوں کاقتل عام بند کرانے کیلئے دنیا کو عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔

متعلقہ خبریں