اہم خبریں

پنجاب ،سردی کی آمد،کراچی میں گرمی کاراج

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پنجاب میں سردی کی آمد،کراچی میں گرمی کاراج ۔تفصیلات کے مطابق آج موسم گرم خشک رہے گا جبکہ پار 39 ڈگری سینٹی گریڈ کوچھو سکتا ہے ، گرم ،خشک ہوائیں بھی چلیں گی جبکہ نمی کا تناسب 15 سے 25 فیصد تک رہے گا۔ واضح رہے کہ جمعرات مسم کی شدت میں […]

نیول چیف کادورہ سعودی عرب ، اہم ملاقاتیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کاسعودی عرب کا دورہ، سعودی عرب کی اعلی عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں۔ ملاقاتوں میں عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون کے پہلوؤں، اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے دورے سے دونوں برادر ممالک کے مابین دوطرفہ […]

ڈالر کی قدر میں اضافہ روپیہ تنزلی کاشکار

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافہ ،روپیہ تنزلی کاشکار۔ تفصیلات کے مطابق آج ڈالر کی قدر میں اضافے رحجان دیکھا گیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے پر کا ہوگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 52 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا […]

کرکٹ ورلڈ کپ ، جنوبی افریقہ کا نیوزی لینڈ سے ٹاکرا

مہاراشٹرا (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی ،دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میگا ایونٹ میں جنوبی افریقہ نے 6 میچز کھیل کر […]

گلگت بلتستان کا یوم آزادی ،نگران وزیر اعظم کا دورہ ملتوی

گلگت (نیوزڈیسک) گلگت بلتستان کا 76 واں یوم آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،گلگت بلتستان میں عام تعطیل ہے ،جشن آزادی کی پرچم کشائی کی مرکزی تقریب تاریخی چنارباغ میں منعقد کی گئی ،جشن آزادی کی مناسبت سے ثقافتی شو اور مشاعروں کا انعقاد کیا جائیگا۔ اس حوالے نگران وزیر اعظم انوار […]

آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس پھر فیصلہ نہ ہو سکا

لاہور(نیوزڈیسک) آشیانہ اقبال ہاؤسنگ پروجیکٹ ریفرنس ، احتساب عدالت میں شہباز شریف اور احد چیمہ سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہوئے اور حاضری معافی کی درخواست دائر کرا دی ،دیگر شریک ملزمان نے پیش ہو […]

غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف اسلام آباد پولیس متحرک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ پاکستان میں صرف پاکستانی قوانین کے مطابق رہنا ممکن ہے ،غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ اور، ملازمت دینے والوں کے خلاف بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ،جیل میں موجود 64غیر قانونی تا رکین وطن کو روانہ کیا گیا ۔اسلام […]

احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کو طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 15 ملزمان کو طلب کرلیا۔ تمام ملزمان کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے گئے ، کیس کی سماعت 18 دسمبر کو ہوگئی ۔

کرم میں قبائلی جنگ ، ابتک 55 افراد ہلاک ہو گئے

کرم(نیوز ڈیسک) ضلع کرم میں قبائلی جنگ ،6 افراد ہلاک اور 10زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرم کے دو قبائل کے درمیان 9 روز سےجھڑپیں جاری ہیں جس میں اب تک 55 افراد ہلاک اور 105 زخمی ہوئے ہیں، قبائل خود کار ہتھیاروں سے لیس ہیں ۔ پولیس افسران کا اس حوالے سےکہنا […]

فلسطین میں نسل کشی،یواین انسانی حقوق کمیشن کا سربراہ مستعفی

نیویارک(نیوزڈیسک) فلسطین میں نسل کشی،یواین انسانی حقوق کمیشن کا سربراہ مستعفی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن ،نیویارک آفس کے سربراہ کریگ موخیبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ انہوں نے فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے میں ناکامی کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔ اس حوالے سے انہوں نے […]