اہم خبریں

شیخوپورہ ،زہریلی گیس پھیلنے سے 20افراد کی حالت غیر

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں زہریلی گیس پھیل گئی،20افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ شیخوپورہ کے علاقے میں پیش میں آیا ، سیلنڈر سے زہریلی گیس پھیلنے سے 20 افراد نیم بیہوس ہو گئے۔ والے میں ملوث 2 افراد کو پولیس نے پکڑ لیاجبکہ متاثرہ افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا […]

وکی لیکس ،فلسطینیوں کو صحرائے سینا منتقل کرنے کی دستاویز سامنے آگئیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) وکی لیکس ،فلسطینیوں کو صحرائے سینا منتقل کرنے کی دستاویز سامنے آگئیں۔ تفصیلا ت کے مطابق وکی لیکس کی جانب سے تہلکہ خیز دستاویز سامنے آئیں ہیں کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کو مصر کے صحرائے سینا میں بسانے کے حوالے سےغور کیا جارہا ہے ، ٹینٹ سٹی میں عالمی برادری کی جانب سے […]

غزہ ، بربریت کا راج ، شہر ملبے کا ڈھیر بن گیا،9 ہزار سے زائد شہید

غزہ (نیوزڈیسک) غزہ میں ہر طرف ظلم و بربریت کا راج ، فضائی حملوں نے غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا ، ہسپتال مریضوں سے تو سڑکیں لاشوں سے بھری پڑی ہیں، امدادی کارروائیاں بھی سست روی کا شکار، اسرائیلی جارحیت کو کوئی بھی نہ روک سکا ، شہید ہونے والوں کی تعداد 9 […]

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آج سے کارروائی کا آغاز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت ختم،آج سے کارروائی ہوگی ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔ اعلیٰ حکام نے کہا غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن نہیں بڑھائی جائے گی، سکیورٹی فورسز نے میپنگ اور جیو فینسنگ […]

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہو گا اور آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی۔ذرائع نے بتایاکہ پیٹرول کی قیمت […]

حج درخواستیں جمع کرانے کا وقت قریب آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حج درخواستیں جمع کروانے کا وقت قریب آگیا وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کل حج پالیسی کا اعلان کریں گے،وفاقی وزیر کل شام چار بجے پریس کانفرنس میں نئی حج پالیسی کا اعلان کریں گے،سرکاری حج سکیم کیلئے درخواستیں نومبر کے وسط تک طلب کی جائیں گی،وفاقی کابینہ نے […]

جولائی تا اکتوبر، ایف بی آر نے 2748 ارب روپے ٹیکس محصولات اکٹھے کیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )جولائی سے اکتوبر کے دوران ایف بی آر نے 2748 ارب روپے ٹیکس محصولات اکٹھے کیے،ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 2682 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا،جولائی سے اکتوبر کے دوران ایف بی آر […]

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی خود چلے جائیں، محسن نقوی

لاہور(اے بی این نیوز) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں،غیرملکی افرادکے انخلاکیلئےچیف سیکرٹری اورآئی جی پولیس کوہدایات جاری کیں، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی،غیر قانونی […]

امریکادنیامیں امن کا بڑادشمن ہے، روس

ماسکو ( اے بی این نیوز   ) روس کے صدر ولادمیرپیوٹن نے کہا کہ فلسطینیوں کے قتل عام کے پیچھے امریکی حکمران ہیں،اسرائیل مشرق وسطیٰ،یوکرین،عراق اورشام میں بھی یہی رتارہاہے،امریکادنیابھرمیں افراتفری چاہتاہے،اسی لیے وہ یہ سب کرارہا ہے،ہم یوکرین میں بھی امریکیوں سے لڑرہے ہیں،امریکادنیامیں قائم امن کاسب سے بڑادشمن ہے،امریکاغزہ میں فوری جنگ بندی کااصرارکرنے والے […]

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات،شہزاد شوکت کی بڑی فتح (غیر حتمی نتیجہ )

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میںغیر حتمی نتیجہ کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کے حمایت یافتہ شہزاد شوکت کی بڑی فتح ہو گئی،عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت 464 ووٹوں کی لیڈ سے جیت گئے،عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت نے کل 1706ووٹ حاصل کئے، حامد خان گروپ کے امیدوار عبدالقدوس 1242 […]