اہم خبریں

ورلڈ کپ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

کو لکتہ (  اے بی این نیوز   ) آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی، اور پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی، بنگلہ دہش کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی، گرین شرٹس نے بنگلہ دیش کوکم رنز تک محدود کر دیا،پھر 33اوورز میں ہدف حاصل […]

صدر مملکت کی جگہ میں ہو تا تو الیکشن کی تاریخ دے چکا ہو تا،ہمایوں مہمند

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )تحریک انصاف کےسینیٹرہمایوں مہمند نے کہا کہ پاکستان میں مسلسل آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے،نگران وزیراعظم کاکام یہ ہوناچاہیے کہ انتخابات وقت پرہوں،الیکشن کمیشن کوانتخابات کے حوالے سے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،ہم سانحہ لمزکی پرزورمذمت کرتے ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں،ہمیں جلسے […]

غیرقانونی مقیم افرادکواپنے ملک جاناہوگا، وزیرداخلہ

فیصل آباد(اے بی این نیوز)نگران وزیرداخلہ نے کہا کہملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دیا جا رہاہے، غیرقانونی مقیم افرادکواپنے ملک جاناہوگا،غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی ہوگی،نگران وزیر وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے متعدد واقعات میں […]

نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلیں بحال کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں نمٹا دیںچیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیاچیف جسٹس عامر […]

فلسطین کےمعاملے پرپوری قوم یکجاہے ،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ فلسطین کےمعاملے پرپوری قوم یکجاہےپاکستان نے ہمیشہ فلسطین کیلئے آوازبلندکی،وہسینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کر رہے تھے ،انہون نے کہا کہ پاکستان نے فلسطین کیلئےامدادبھی بھیجی،فلسطینیوں کی آوازکودبایانہیں جاسکتا،فلسطین کے حوالے سےپاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

آزادی کیلئے تکلیفیں تو سہناپڑتی ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں آزادی کیلئے تکلیفیں تو سہناپڑتی ہیں،افسوس ظلم اور جبر ہمارے اپنے کررہے ہیں کوئی دشمن کرتاتو دکھ نہ ہوتا،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو کہا خواتین تھانے میں شامل تفتیش ہونے جاتی ہیں انہیں دھمکیاں دی جاتی ہیں ،ہماری […]

میں پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہوں،اسد عمر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسد عمر کااستحکام پاکستان پارٹی کیلئے نیک خواہشات کااظہار،میڈیا سے گفتگو میں کہامجھے پہلے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی لیکن میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں،نومئی واقعات کے کیسز میں اسد عمر،علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں 22نومبرتک توسیع کر […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف ،ایل پی جی کی قیمتوں کمی کر دی گئی نومبر کیلئے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر117روپے47پیسے سستی کر دی گئی،11.8کلوگرام کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2962روپے 1664پیسے مقرر،ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں9روپے96پیسے سستی کی گئی ،فی کلو […]

آغا سراج درانی کو سرنڈر نہ کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی ( اے بی این نیوز   )آغا سراج درانی کو حفاظتی ضمانت کے بعد نیب کورٹ میں سرنڈر نہ کرنا مہنگا پڑگیا ،حکم کے باوجود ملزم نے نیب کورٹ میں کیوں سرنڈر نہیں کیا ؟پہلے اس بات کا جواب دیں پھر ضمانت کا فیصلہ ہوگا، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر راجپوت کا وکیل سے مکالمہ ،عدالت نے […]

ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کا پاکستان کو 205رنز کا ہدف

کو لکتہ(  اے بی این نیوز    ) ایڈن گارڈنز میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 205 رنز کا ہدف دیا ہے، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا،شاہیں آفریدی نے اچھی بالنگ کراتے ہو ئے شروع کے دو اوورز میں دو وکٹین کے لیں، بنگلہ دیش […]