اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ فلسطین کےمعاملے پرپوری قوم یکجاہےپاکستان نے ہمیشہ فلسطین کیلئے آوازبلندکی،وہسینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کر رہے تھے ،انہون نے کہا کہ پاکستان نے فلسطین کیلئےامدادبھی بھیجی،فلسطینیوں کی آوازکودبایانہیں جاسکتا،فلسطین کے حوالے سےپاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔















