اہم خبریں

بڑی خبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حماس نے غزہ جنگ کا حل پیش کر دیا

غزہ ( اے بی این نیوز   )حماس سربراہ نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو روکنے کیلئے بڑا حل دیدیا انہوں نے کہا کہ دوریاستی حل پرمذاکرات کے لیے تیارہیں،اسماعیل ہنیہ نے مزید کہا ثالثوں کے سامنے ایک جامع منصوبہ پیش کیاہے،منصوبے میں اسرائیلی جارحیت روکنے،سرحدکھولنے کامطالبہ کیا،منصوبے میں قیدیوں کاتبادلے سمیت سیاسی راستہ تلاش کرناشامل ہے،ہم ایک آزادفلسطینی ریاست پرمذاکرات کیلئے تیارہیںفلسطینیوں کی آزادی تک خطے میں استحکام قائم نہیں ہوسکتا۔

متعلقہ خبریں