اسلام آباد( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس ختم،الیکشن کا وفد کچھ دیر بعد ایوان صدر روانہ ہو گا ،ممبران الیکشن کمیشن بھی ہمراہ ہیں، صدر مملکت سے ملاقات کریں گے