پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکرا، جیتنا ضروری

بنگلور(نیوز ڈیسک) پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکرا، جیتنا ضروری ہے ،ہارنے پر پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو جائے گا۔واضح رہے پاکستان کا نیوز ی لینڈ سے مقابلہ بنگلور کے ایم چنا سوامی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے ، پا کستا ن نے نیوزی لینڈ کو کھیلنے کی دعوت دی ہے ۔ واضح رہے […]
نیپال ،شدیدزلزلہ، ابتک128 ہلاک

کٹھمنڈو(نیوزڈیسک) نیپال میں شدیدزلزلہ، ابتک128 ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیپال میں 6اعشاریہ4 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 128 متعدد زخمی ۔ شدیدزلزلےسے کئی عمارتیں منہدم ،لینڈسلائیڈنگ سےسڑکیں کھنڈربن گئیں، زلزلےکامرکزنیپال کا مغربی صوبہ جاجرکوٹ میں زیرزمین 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا ، زلزلے کے جھٹکے نئی دہلی سمیت اردگرد کے […]
مشرق واسطیٰ کشیدگی، انٹونی بلنکن کی5عرب وزرائے خارجہ سےاہم ملاقات

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن آج عرب ممالک کے 5 وزرائے خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کی عرب ہم منصبوں سے ملاقات اومان میں ہو گی ،ملاقات کرنے والوں میں فلسطینی نمائندے سمیت اردن، مصر، سعودی عرب، یواے ای اور قطر کے وزرائے خارجہ شامل ہیں ،عرب ممالک […]
ایئر فورس ٹریننگ ایئر بیس پر دہشتگرد حملہ ناکام،3 جہنم واصل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ایئر فورس ٹریننگ ایئر بیس میانوالی پردہشتگردوں کا حملہ ناکام ،3 دہشتگرد وں کو جہنم واصل کر دیا گیا ۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج صبح سیکیورٹی فورسز نے پاکستان ایئر فورس ٹریننگ ایئر بیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا برقت کارروائی میں […]
عوام جو فیصلہ کریگی وہی ہو گا، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بہت جلد ریلیف مل جائے گا، نواز شریف الیکشن لڑیں گے، وزیر اعظم بھی بنیں گے،4سال پہلے کہا تھا کہ نواز شریف وطن واپس آئیں گے،پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنا چاہیے،پی ٹی آئی کے راستے میں […]
مشورہ ہے نواز شریف وزیر اعظم نہ بنیں، مشاہد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مشاہدحسین سید نے کہا کہ نوازشریف کو2017میں سوفٹ کوکے ذریعے اقتدارسے نکالاگیا،نوازشریف کوباہرنکالنے کیلئےاقامہ کاکیس بنایاگیا،اس کیس میں نوازشریف کیساتھ زیادتی ہوئی ،نوازشریف کوجس کیس میں سزادی گئی وہ کمزورتھا،میرانوازشریف کومشورہ ہے وہ وزیراعظم نہ بنیں،نوازشریف4سال بعدواپس آئے یہ بدلاہواپاکستان ہے،شہبازشریف ہائبرڈپلس سسٹم میں گزاراکرسکتے ہیں،نوازشریف کیلئے ان حالات میں […]
ذکا اشرف کے مستقبل کا فیصلہ ورلڈکپ کے بعد کریں گے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کسی غیر ملکی باشندے کے کاروبار پر قبضہ نہیں کرے گا،اتنا کام کرکے جائیں گے کہ آنے والی حکومت نجکاری کرسکے ،ذکا اشرف کے مستقبل کا فیصلہ ورلڈکپ کے بعد کریں گے،شاہد آفریدی سے ملاقات سماجی حیثیت سے تھی ،نگران حکومت کے بعد […]
چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سائفر کیس سیاسی بنیادوں پربنایاگیا،ایف آئی اے کی بدنیتی واضح ہے،ٹرائل کورٹ یہ سمجھنے میں ناکام رہی، ضمانت پر رہا کیاجائے، چیئر مین پی ٹی آ ئی نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی،دوسری طرف خصوصی عدالت نے کل چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر […]
سی ڈی ڈبلیو پی ،10 ارب روپے سے زیادہ کے منصوبوں کی منظوری

سی ڈی ڈبلیو پی نے 10 ارب روپے سے زیادہ کے پانچ منصوبوں کی منظوری دیدی، 213 ارب 86 کروڑ روپے کے 4 منصوبے ایکنک کو ارسال کردئیے،ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن جہانزیب کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ہوا،جاری اعلامیہ کے مطابقخیبرپختونخوا میں خوراک و زراعت کا 24 ارب 64 کروڑ […]
تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیر اعظم نے کہا کہ کل کا اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کیا تھا،الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کوفائنل کیاہے،الیکشن میں تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی،کسی بھی جماعت کو جلسوں سے نہیں روکا،کوئی نیا قانون نافذ نہیں ہوا ، جو لوگوں کو جلسوں میں […]