میا نوالی ٹریننگ ایئربیس حملہ حکومت کی مذمت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ دہشتگرد ملک و قوم کے دشمن، انکے مکمل خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے میا نوالی ٹریننگ ایئربیس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حملہ نا کام بنا نے والے اہلکا ر قوم کے ہیرو ہیں انہیں […]
وقار الطاف ایڈوکیٹ قتل ، تین ٹارگٹ کلر گرفتار

میرپور(نیوزڈیسک) میر پور آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال سے تین ٹارگٹ کلر زکو گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملزم نے وقار الطاف ایڈوکیٹ کے قتل کی سپاری لی تھی ، ملزمان کے قبضے سے خطرناک اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ، ان سے مزید تفتیش جا رہی […]
ویزہ درخواست دینے والے تارکین وطن کیلئے بڑا ریلیف

پشاور(نیوز ڈیسک) بیرون ملک ویزوں کیلئے درخواستیں دینے والے تارکین وطن کو بڑا ریلیف مل گیا، انہیں گرفتار نہیں کیا جائیگا ، خیبر پختونخوا حکومت کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکی کچھ وجوہات کی بنا پر اپنے وطن نہیں جانا چاہ رہے ،بعض غیر قانونی مقیم افراد نے ویزے […]
فواد چوہدری گرفتار،بھائی نے تصدیق کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو آج اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا، انہیں اسلام آباد میں سے ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ،جس کی تصدیق ان کے بھائی فیصل چوہدری نے کردی ہے۔ Fawad Arrested and taken to unknown place. — Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) November 4, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواستوں پر سماعت، دو رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستوں پر سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کادو رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا۔ درخواستوں پرسماعت 7 نومبر کو ہوگی ۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کریں گے۔
ورلڈ کپ ،پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر

بنگلور(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر آئی گئی ۔محکمہ موسمیات کی بنگلورو میں بارش کی پیشگوئی ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بنگلورو میں شیڈول میچ واش آوٹ ہونے کا خدشہ ہے میچ واش آوٹ ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا جائے گا ، رن ریٹ […]
پاکستا ن کی نیو زی لینڈ کیخلا ف بقا کی جنگ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ ،پاکستا ن کی نیو زی لینڈ کیخلا ف بقا کی جنگ،اہم میچ میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جا ری۔ ایک وکٹ کے نقصان پر170 رنز بنا لیے،سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کو ہرانا ضروری ،ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں نو مرتبہ مد مقابل […]
انٹونی بلنکن کا دورہ اسرائیل ناکام ،نیتن یاہو کا جنگ بندی سے انکار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خا رجہ انٹونی بلنکن کا دورہ اسرائیل ناکام ، نیتن یاہو نے عارضی جنگ بندی کو رد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا غزہ میں جنگ بندی وقت کی ضرورت ہے ، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کا واحد حل دو ریاستی قیام ہے،امریکی وزیر […]
مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل امریکی سازش ہے ،روس

ماسکو(نیوزڈیسک) روس نے مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل امریکی سازش قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کو برباد کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے۔ فلسطینیوں کی اپنی سر زمین سے ہٹ کر آباد کاری سے فلسطینی ریاست کا […]
ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی

بنگلور (نیوزڈیسک) پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکرا ،کیویز کی پہلی وکٹ گرگئی ،ڈیون کنوے 35 رنز ہی بنا سکے ،وہ حسن علی کی بال پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے نیوزی لینڈ کا سکور 87 رنز جبکہ اُس ایک کھلاڑی پولین لوٹ چکا ہے ۔واضح رہے پاکستان کا نیوز ی لینڈ سے مقابلہ بنگلور […]