مونس الہیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ( اے بی این نیوز )منی لانڈرنگ مقدمے میں مونس الہیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، سپیشل کورٹ نے آئندہ سماعت پر مونس الہیٰ کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا عدا لتی حکمنا مے میں کہا گیا ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق مونس الہٰی سپین کے دیئے گئے پتہ […]
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، بارش،میچ روکدیا گیا

بنگلور ( اے بی این نیوز )پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ بارش رکنے کے بعد اوورز ور ٹارگٹ کم کر دیئے گئے، ایسے میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، تاہم دوبارہ بارش ہو نے کی وجہ سے میچ روک دیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ نے چھ وکٹون کے نقصان پر ہچاس اوورز میں چار سو […]
پاور سیکٹر مذاکرات ،آئی ایم ایف کا اظہار اطمینان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات،پاور سیکٹر سے امور پر جائزہ مشن وفد اور پاور ڈویژن حکام کی بات چیت ہو ئی،توانائی سیکٹر سے متعلق اقدامات ، اصلاحات اور دیگر امور مزاکرات میں زیر بحث آئے،توانائی سیکٹر کے اعلی حکام نے حالیہ اقدامات پر جائزہ مشن […]
غزہ میں اسرائیلی قابض فوج کی تین ہسپتالوں کے اطراف بمباری

غزہ (اے بی این نیوز )اسرائیل جنگی جنون میں اندھا ہوگیا،، غزہ میں اسرائیلی قابض فوج کی تین ہسپتالوں کے اطراف بمباری، درجنوں فلسطینی شہید،، شہادتوں کی مجموعی تعداد9 ہزار227 تک پہنچ گئی،، زخمیوں کی تعداد 32 ہزار سےتجاوز کرگئی ،اسرائیل کو زخمیوں کا بھی خیال نہیں ،،، شفا میڈیکل کمپلیکس کے گیٹ پر ایمبولینسز کے […]
قرض پر و گرام،آئی ایم ایف نے محصولات جمع کرنے کا پلان مانگ لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قرض پر و گرام،،آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے جون 2024 تک 6ہزار6 سو70 ارب روپے محصولات جمع کرنے کا پلان مانگ لیا، زیرالتوا ٹیکس کیسز پر پیشرفت با رے ایف بی آر سے بھی سوموار کو رپورٹ طلب ،ایف بی آر ریونیو اہداف میں ٹیکس شارٹ فال نہیں […]
چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش ہونے کا موقع فراہم کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش ہونے کا موقع فراہم کر دیا ،نیب ترامیم کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر د یا گیا،حکم نامہ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نیب ترامیم میں مرکزی درخواست گزار ہیں عدالت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتی ہے، […]
چودھری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں اہم پیشرفت

لاہور ( اے بی این نیوز )چودھری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں اہم پیشرفت، سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی ریکارڈ ٹمپرنگ کیس سے بری، سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے بریت کی درخواست منظور کرلی ،،ظفر حجازی کے خلاف جولائی2017 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
اسد قیصر جوڈیشل ریما نڈ پر اڈیا لہ جیل روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جوڈیشل ریما نڈ پر اڈیا لہ جیل روانہ، اسلا م آ با د کی مقامی عدا لت نے ریما رکس میں کہا ، ضمانت نہیں دے سکتے،، ایک ہفتے کے اندر اینٹی کرپشن کے پی کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت،محکمہ اینٹی کرپشن […]
حالیہ دہشتگردی ملک میں عدم استحکام لانے کی سازش ہے،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگرا ن وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ ڈی آئی خان، پسنی اور میانوالی میں حملہ آور دہشت گردوں کے نام الگ ضرور ہونگے،پس پردہ دشمن ایک ہی ہے۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر نگرا ن وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دہشت گردی […]
اسحاق ڈار کو مسلم لیگ ن میں اہم عہدہ مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مسلم لیگ ن میں اہم عہدہ مل گیا،مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کےچیئرمین مقرر ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کو الیکشن سیل کا سربراہ بنانے سے انتخا بی سرگرمیوں میں مزید تیزی آئیگی،پارٹی ٹکٹ […]