اہم خبریں

چودھری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں اہم پیشرفت

لاہور ( اے بی این نیوز   )چودھری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں اہم پیشرفت، سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی ریکارڈ ٹمپرنگ کیس سے بری، سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے بریت کی درخواست منظور کرلی ،،ظفر حجازی کے خلاف جولائی2017 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں