فلسطین کا دو ریاستی حل امریکی سازش ہے ،روس

ماسکو ( اے بی این نیوز )روس نے مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل امریکی سازش قرار دے دیا،، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پریس کانفرنس میں کہا فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کو برباد کرنے کا منصوبہ بن چکا ،، فلسطینیوں کی اپنی سر زمین سے ہٹ کر آباد کاری سے فلسطینی ریاست کا […]
امریکی وزیر خا رجہ کا دورہ اسرائیل ناکام، نیتن یاہو کا جنگ بندی سے انکار

یرو شلم ( اے بی این نیوز )امریکی وزیر خا رجہ کا دورہ اسرائیل، نیتن یاہو نے عارضی جنگ بندی کا امکان رد کردیا،، امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا غزہ میں جنگ بندی وقت کی ضرورت ہے ،،اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کا واحد حل دو ریاستی قیام ہے،امریکی وزیر خارجہ عرب ممالک کے 5 […]
انتخابات کیس ، تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخابات کیس کرانے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا،تحریری حکم نامہ میں میڈیا سے متعلق دو اہم پیراگراف شامل ہیں،سپریم کورٹ میڈیا آرٹیکل 19 کے تحت میڈیا کے رول کا اعتراف کرتی ہے ،بعض اس آزادی کے تحت عوام کو غلط معلومات دینا اور جھوٹا بیانیہ بنانے کا لائسنس سمجھتے ہیں، […]
قوم کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیئے پر عزم ہیں ،سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کی جانب سے ناکام بنائے گئے حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد پاک فضائیہ کے میانوالی ایئر بیس کا دورہ کیا۔دورے کے دوران، ایئر چیف نے دشمنان وطن کو جہنم واصل کرکے دراندازی کی اس بہیمانہ […]
فخرزمان کی جارحانہ اننگز،10لاکھ روپے انعام کااعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین ذکا اشرف نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے بعد فخر زمان سے فون پر بات کی،لاہور:چیئرمین ذکا اشرف نےفخرزمان کی جارحانہ اننگز کی تعریف کی،چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کا فخر زمان کیلئے10لاکھ روپے انعام کااعلان بھی کیا۔
9مئی، گوجرانوالہ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم اڈیالہ جیل سے روانہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )9مئی کے واقعات کی تحقیقات کرنیوالی گجرانوالہ پولیس ٹیم اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئی،گجرانوالہ پولیس نے اڈیالہ جیل میں شاہ محمودقریشی سے تحقیقات کیں، گجرانوالہ پولیس نے شاہ محمود قریشی کا بیان قلمبند کیا، 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے قصور پولیس بھی جیل کا دورہ کر چکی ہے۔
ملک بھر میں غیرقانونی تا رکین وطن کاانخلاء جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں غیرقانونی تا رکین وطن کےانخلاء چوتھا روز،اٹک سے44 افرادکو ہو لڈ نگ کیمپ روانہ کر دیا گیا،مجموعی طورپراب تک 87غیرقانونی افراد کو طورخم بارڈ پر بھیجا گیا،کراچی سے 261 افراد چمن بار ڈر کے لئے روانہ،بیرون ملک ویزوں کیلئے درخواستیں دینے والے تارکین وطن کو بڑا ریلیف […]
سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پررجسٹرار آفس نے کوئی اعترا ض نہیں لگایا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر رجسٹرار آفس نے کوئی اعتراض نہ لگایا ،رجسٹرار آفس سے درخواست پر ڈائری نمبر 23 /22793 لگا دیا گیا چئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتہ سماعت کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے،چیئرمین پی ٹی آئی […]
ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا

انقرہ ( اے بی این نیوز )ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا ،ترک حکام نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو مشاورت کیلئے واپس بلایاغزہ میں اسرائیل کے مسلسل حملوں کی وجہ سے اپنے سفیر کو واپس بلا رہے ہیں، ترک وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی سے انکار کی وجہ سے […]
کر کٹ ورلڈ کپ،ڈی ایل ایس کے تحت پاکستان فاتح قرار

بنگلور ( اے بی این نیوز ) ڈی ایل ایس کے تحت پاکستان فاتح قرار، فخر زمان نے بہترین بیٹنگ کرتے ہو ئے اپنی گیارہویں چنچری مکمل کی، اب پاکستان کی سیمی فائنل تک پہنچنے کی رسائی کی امیدیں برقرارہیں،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کے دوران بارش آڑے آگئی،ڈی ایس ایل پاکستان اکیس رنز آگے […]