غزہ جنگ ،مولانا فضل الرحمٰن قطر پہنچ گئے

دوحا(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن قطرکے دارلحکومت دوحا پہنچ گئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کےحوالے سے بتایاکہ مولانا فضل الرحمٰن کے حماس کی قیادت سے رابطے ہوئے ہیں۔وہ قطر میں حماس کے موجودہ سربراہ اسماعیل ہنیہ، سابق سربراہ خالد مشعل اور دیگر قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے اور […]
فخر زمان نے منفر د ریکارڈ اپنے نا م کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) فخر پا کستا ن ،فخر زمان نے منفر د ریکارڈ اپنے نا م کر لیا،ایک سال کے دوران کسی ایک ٹیم کے خلاف زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے، فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں سنچری بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا سب سے […]
پولیس نے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کا اسٹیج اکھاڑ دیا

مانسہرہ (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو ورکرز کنونشن کا این او سی نہیں ملا کیو نکہ ڈی سی مانسہرہ کی طرف سے سیکیورٹی ورکرز کنونشن منسوخ کیا گیا ہے کنونشن کے لیے بنایا گیا اسٹیج […]
ملک میں آج موسم کیسا رہےگا ،محکمہ موسمیات

لاہور(نیوز ڈیسک)آج موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں سم خشک رہے گا، اسلام آباد کا مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، مغربی بلوچستان میں کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے منگلہ، سیالکوٹ، نارووال، جھنگ، خانیوال، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان ،گوجرانوالا، لاہور، اوکاڑہ میں دھند چھائی رہے گی […]
خیبر پختو نخوا ،غیرقانونی مقیم 7 ہزار افراد اپنے ملک چلے گئے

پشاور(نیوز ڈیسک)ملک بھر سےغیرقانونی غیر ملکیوں کی رضا کا رانہ وطن واپسی جا ری،خیبر پختو نخوا سے مزید 7ہزار135افرادطورخم بارڈر کے راستے افغانستان منتقل ہوگئے ہیں ، اب تک طورخم بارڈر کے راستے مجموعی طورپر ایک لاکھ 67 ہزار774افرادافغانستان منتقل ہوئے ہیں۔
ترک صدر نے اسرائیل سے رابطہ منقطع کرنیکا اعلان کردیا

استنبول (نیوز ڈیسک) ترکیہ کے صدر کا اسرائیل کے ساتھ رابطے منقطع کرنے کا اعلان کردیا، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا ، سفیر واپسی سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ترکی کا دورہ مشکل ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے اس حوالے سے کہا کہ غزہ میں بڑھتی […]
میچ میں فخر زمان نے میری بات نہیں مانی ،بابر اعظم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیوز ی لینڈ کیخلاف میچ میں بابر اعظم نے فخر زمان کےساتھ پچ پر ہونے والی گفتگوسے متعلق بتایاکہ میری کوشش تھی کہ فخر زمان اچھا کھیلے کیونکہ جب بھی فخر نے ایسا کھیل پیش کیا پاکستان جیتا ہے ،جب فخر نے میچ میں چکا لگا تو میں نے کہا اگر جگہ […]
کراچی ،5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ،پولنگ شروع

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں 5 اضلاع کی مختلف نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع،ضلع ملیر، کیماڑی جبکہ جنوبی میں چیئرمین کی نشستوں پر انتخابات ہورہے ہیں ، ضلع ملیر اور جنوبی میں وائس چیئرمین کی نشستوں پر بھی پولنگ جاری،پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا، […]
شدید دھند ،ایم 4موٹر وے بند

لاہور(نیوزڈیسک) ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کیلئے بندہے موٹر وے ایم 4 ساہیوال، گوجرہ اور فیصل آباد تک بند ہے جبکہ صبح کے اوقات میں منگلا، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لاہور اور اوکاڑہ میں دھند رہے رہی۔
تھل جیپ ریلی اور تھل ثقافتی میلے کاشیڈول جاری

سندھ ( اے بی این نیوز )آٹھویں تھل جیپ ریلی اور تھل ثقافتی میلے کاشیڈول جاری ,2 اضلاع میں 9 نومبر سے شروع ہونے والی 4 روزہ تقریبات 12 نومبر کو اختتام پذیر ہوں گی،، تحصیل چوبارہ کا ریگزار 200 کلومیٹر طویل ٹریک کا مڈ پوائنٹ مقرر ،،مظفر گڑھ سٹارٹنگ اور اختتامی پوائنٹ ہو گا،،،ریلی میں میں […]