اہم خبریں

سینیٹر مشتاق فلسطینیوں کی امداد کیلئے مصر پہنچ گئے

قاہرہ(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد غزہ کے فلسطینیوں کی امداد کیلئے مصر پہنچ گئے۔اتوار کو سینیٹر مشتاق احمد خان نے قاہرہ میں ہلال احمر مصر کے سربراہ ڈاکٹر رامی سے ملاقات کی ۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ پاکستان سے طب کے ہر شعبے کے ڈاکٹرز غزہ آنے کیلئے تیار ہیں جطجی اس موقع […]

بھارت کے326رنزکےتعاقب میں جنوبی افریقہ صرف83 رنزپرڈھیر

کولکتہ(نیوزڈیسک)ورلڈکپ کا ایک اور میچ بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جیت لیا،بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 327 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں ان فارم جنوبی افریقی ٹیم 83 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت […]

پوری امت مسلمہ فلسطین کے مسئلے پر پریشان ہے،طاہر اشرفی

ملتان(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمدطاہر محموداشرفی نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم فلسطین پر ہونے پر مظالم پر غم زدہ ہے ،پاکستان کی حکومت، افواج اور عوام کا فلسطین بارے وہی موقف ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح کا تھا،فلسطین سے متعلق پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ،وقت […]

قدوس بزنجو کو بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے ہٹادیا گیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کو بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی صدارت سے ہٹادیا گیا۔اتوارکوبلوچستان عوامی پارٹی کا جنرل کونسل اجلاس ہوا، جس میں سابق عبدالقدوس بزنجو کو پارٹی صدارت سے ہٹادیا گیا۔نوابزادہ خالد مگسی بلوچستان عوامی پارٹی کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔

انتخابات کے حوالے سے ملکی تاریخ اچھی نہیں رہی،نویدقمر

ٹنڈومحمدخان(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات جوڈیشری کے ذریعے کروائے جائیں یا ایگزیکٹو کے ذریعے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ،بس انتخابات شفاف ہونے چاہئیں۔ ملک میں عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں اب انتخابات سے کوئی بہانہ بنا کر بھاگنا مشکل ہوگا اور الیکشن میں […]

ایران، منشیات بحالی مرکز میں آگ بھڑک اُٹھی،27 افراد ہلاک

تہران(نیوزڈیسک) ایران میں منشیات بحالی کے مرکز میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 27 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیلان صوبے کے شہر لنگرود میں واقع ایک طبی مرکز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جہاں 40 افراد زیر علاج تھے۔ آتشزدگی کی وجہ کے تعین کے لیے انکوائری […]

برتھ ڈے بوائے ویرات کوہلی نے سالگرہ کو یادگار بنا دیا

بنگلور(نیوزڈیسک)برتھ ڈے بوائے ویرات کوہلی نے سالگرہ کو یادگار بنا دیا،تفصیلات کے مطابق برتھ ڈے بوائے ویرات کوہلی نے سالگرہ کو یادگار بنا دیا،بھارتی بیٹرویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا 49 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کر دیا،ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف119گیندوں پراپنی سنچری مکمل کی۔

پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،اتوار کو میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ افغان بھائیوں کواپنی سرزمین پرہرطرح کی سہولیات فراہم کیں،40سال افغان شہریوں کابھرپورخیال رکھا،افغان مہاجرین کوپاکستان میں پڑھنے لکھنے کاموقع دیا،جوسہولیات پاکستان نے دیں وہ افغان حکومت بھی نہیں دے […]

نوشہروفیروز، بااثر افراد نے ورثاء کوقبرستان میں بچے کی تدفین سے روک دیا

نوشہرو فیروز(نیوزڈیسک)نوشہروفیروزمیں بااثر افراد نے قبرستان میں بچے کی تدفین سے روک دیا،تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروزمیں بااثر افراد نے قبرستان میں بچے کی تدفین سے روک دیا جس پربچی کی لاش کے ہمراہ ورثاء نے با اثرافراد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیااورعلاقے کی مرکزی شاہراہ بلاک کردی جس سے ٹریفک معطل ہوکررہ گئی،اس موقع پرمظاہرین […]

کسی نے ملک کولوٹاہے تواس کاحساب ہوناچاہیے،حمزہ شہباز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماءوسابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے کہا ہے کہ ملک ناز ک دور سے گزر رہاہے،ملک میں دہشتگردی دوبارہ جنم لے رہی ہے مگرنوازشریف ملک کو ترقی کی راہ پر دوبارہ گامزن کریں گے، اتوار کو گفتگومیں حمزہ شہبازنے کہاکہ ہمارے دورے میں لوگوں کو سستا آٹا فراہم کیا جاتاتھاتھا،سیاست تو ہوتی رہتی ہے […]