اہم خبریں

9مئی، گوجرانوالہ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم اڈیالہ جیل سے روانہ

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )9مئی کے واقعات کی تحقیقات کرنیوالی گجرانوالہ پولیس ٹیم اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئی،گجرانوالہ پولیس نے اڈیالہ جیل میں شاہ محمودقریشی سے تحقیقات کیں، گجرانوالہ پولیس نے شاہ محمود قریشی کا بیان قلمبند کیا، 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے قصور پولیس بھی جیل کا دورہ کر چکی ہے۔

متعلقہ خبریں