انقرہ ( اے بی این نیوز )ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا ،ترک حکام نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو مشاورت کیلئے واپس بلایاغزہ میں اسرائیل کے مسلسل حملوں کی وجہ سے اپنے سفیر کو واپس بلا رہے ہیں، ترک وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی سے انکار کی وجہ سے انسانی المیہ پیدا ہو چکا ہے، بحرانی صورت حال کے پیش نظر ترک سفیر کو واپس بلایا جا رہا ہے۔















