اہم خبریں

نواز شریف پہلے اپنی نااہلی کلیئر کرائیں، نثار کھوڑو

میرپورخاص(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی سندھ کے صدرسینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف پہلے اپنی نااہلی کلیئر کرائیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشنز اور پولنگ ایجنٹ محفوظ ہوں۔میڈیا سے گفتگو میں نثار کھوڑو نے کہا کہ چاہتے ہیں تمام جماعتیں جنرل الیکشن میں حصہ لیں۔انہوں نے کہا کہ […]

اسلام آباد،جناح ایونیوپرتیزرفتارکارالٹنے سے ایک شخص زخمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی اہم شاہراہ جناح ایونیو پر تیز رفتار کار الٹ گئی،کارالٹنے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا،تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت کی اہم شاہراہ جناح ایونیوپرکار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا،واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اورپولیس موقع پر […]

نومئی واقعات ، شیخ رشید کی 18نومبر تک ضمانت منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نومئی کے واقعات میں شیخ رشید کی 18نومبر تک ضمانت منظور،سابق وزیرداخلہ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش ہوئے،ضمانتی مچلکوں پر دستخط کئے،نو مئی کے مقدمات میں شیخ راشد شفیق کی بھی عبوری ضمانت میں 18 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔

فیفا کی برطانوی نژاداوٹس خان کو پاکستان کیلئے کھیلنے کی اجازت

پیرس (نیوزڈیسک)فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے برطانوی نژاد پاکستانی فٹبالر اوٹس خان کو پاکستان فٹبال ٹیم میں کھیلنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے برطانوی نژاد پاکستانی فٹبالر اوٹس خان کو پاکستان فٹبال ٹیم میں کھیلنے کی اجازت دے دی۔اس سے قبل فیفا نے اوٹس خان کو شہریت […]

پاکستان کو عظیم مملکت بناناہے،جہانگیر ترین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) ا ستحکام پارٹی کے سر براہ جہانگیرترین نے کہا کہ پاکستان کوہم نے عظیم مملکت بناناہے،ہمیں امیدکادامن کبھی نہیں چھوڑناچاہیے،اسی میں کامیابی چھپی ہے،ملک کی بہتری کیلئے سیاست میں آئے جس میں انصاف اورروزگارہو،آج بھی شوکت خانم کاسب سے بڑاڈونرہوں،جب وہ صاحب وزیراعظم کی کرسی پربیٹھے تواسی رنگ میں […]

صدر مملکت کا نگران وزیر اعظم کے نام اہم خط

اسلام آباد( اے بی این نیوز     ) صدر مملکت عارف علوی کا نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط، صڈر مملکت نے جو خط لکھا اس کے متن کے مطابق بنیادی حقوق ہموا ر سیاسی میدان پر پی ٹی آئی کے خدشات پر غور کیاجائے ،صدر نے رہنما پی ٹی آئی عمرایوب کی جانب سے […]

د ہشتگردی کے تدارک کیلئے فوجی عدالتوں کی بحالی ناگزیر ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہداکے لواحقین کی پریس کانفرنس سسکیوں بھری فریادیں ہیں جن کو سنے بغیر کوئی چارہ نہیں،بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ فوجی عدالتوں کی بحالی ان کےشہداکے لواحقین کے سلگتے زخموں پر مرہم کے مترادف ہے،شہداکے لواحقین […]

شہداکے اہلخانہ کا سپریم کورٹ سے فوجی عدالتیں بحال کرنیکامطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شہداء کے لواحقین نے کہا ہے کہ شہداء کی فیملیز نے بہت دکھ اٹھائے، خصوصی عدالتوں کو فوری طور پر بحال کیا جائے، ورنا شہداء کے خون کے ساتھ مذاق ہوگا، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں، سیکشن ٹو ون ڈی کو فوری نافذ […]

نوازشریف سیاسی درجہ حرارت کم کرسکتے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاسی درجۂ حرارت کم کرنے میں کردار ادا کریں۔بدھ کو فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ مجھے علم نہیں کہ مذاکرات میں کیا ہوا تھا لیکن پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے تھے، مذاکرات اچھے […]

ن لیگ ،ایم کیوایم اتحاد کوئی نئی بات نہیں،آغاسراج دارنی

کراچی (نیوزڈیسک)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہاہے کہ انتخابات ملکی مسائل کا حل ہیں، 8 فروری کو انتخابات ہونے چاہئیں۔ہم اس بار زیادہ سیٹیں لیں گے، کراچی سے بھی سیٹیں جیتیں گے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے پاس کوئی نئی بات نہیں، […]