اہم خبریں

اسموگ ،ن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ملتوی

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔بدھ کو مریم اورنگزیب نےسوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر آگاہ کیا ہے کہ اسموگ ہیلتھ ایمرجنسی اور اسمارٹ لاک ڈاؤن اور حکومتی ضابطوں کی پاسداری کے علاوہ عوام، […]

سٹا ک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی ( اے بی این نیوز       )کاروباری ہفتے کے تیسرے روز حصص بازار میں زبردست تیزی ،ہنڈرڈ انڈیکس ایک بارپھر54 ہزارپوائنٹس کی حدپارکرگیا، 559 پوائنٹس کے اضافے سے 54ہزار295پوائنٹس پرٹریڈ نگ،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 11پیسے اضافہ ، 286 روپے 50 پیسے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت مستحکم،287 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ نگ

فواد چودھری 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) دھوکہ دہی کیس میں فواد چودھری 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل،دوران سماعت فواد چوہدری روسٹرم پرآگئے کہا ابھی تک مدعی سامنے نہیں آیا ،اگر ڈرایا گیا تو وہ پولیس گارڈز ہوں گے، میرا تعلق نہیں، ریکوری کرناہے تو پانچ سات ہزار روپے لے لیں،دوسری طرف فواد چوہدری کی اینٹی کرپشن […]

امریکی اسلحہ اب بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہے،نگران وزیرا عظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران وزیرا عظم انوارالحق کا کڑ کا کہنا ہے امریکی اسلحہ اب بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہے اس کے شواہد سامنے آ چکے ، ڈیڑھ لاکھ افغان ملٹری تھی، اس کا اسلحہ کہاں گیا؟ یہ امریکی اسلحہ مشرق وسطیٰ تک جا رہا ہے، افغانستان کی عبوری حکومت کو […]

ہمیں کسی کیساتھ اتحاد کرنے کی ضرورت نہیں ، رانا تنویر حسین

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رانا تنویر حسین نے کہا کہ پنجاب میں ہمیں کسی کیساتھ اتحاد کرنے کی ضرورت نہیں ،پنجاب میں پیپلزپارٹی سے انتخابی اتحاد کے ابھی تک کوئی آثار نہیں ہیں۔اے بی این نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا اپنا انتخا بی […]

حکومت کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ذخیرہ اندوزوں کیخلاف حکومتی کریک ڈاؤن، ملک بھر سے کثیر مقدار میں ذخیرہ کی گئی آٹا اور چینی برآمد، آپریشن کے دوران ملک بھر سے 6 ہزار 599 میٹرک ٹن کھاد بھی برآمد کر لی گئی،نگران حکومت، سکیورٹی فورسز اور عسکری قیادت کا معیشت کی بحالی کے پیش نظر سخت اقدامات […]

انگلینڈ کا نیدر لینڈز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پونے (نیوزڈیسک) انگلینڈ کا نیدر لینڈز کیخلاف پہلے بیٹنگ بیٹنگ کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی نیدر لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری کرکٹ ورلڈ کپ کا یہ 40واں میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے ،دنوں ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخر پر ہیں نیدر لینڈ نویں اور انگلینڈ 10 ویں نمبر ہے ۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کا معاملہ، اہم پیش رفت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا کہ واٹس ایپ پر بیرون ملک مستقل بات کرانے کی سہولت موجود نہیں ہیں،عدالت محکمہ داخلہ پنجاب کورولز میں ترمیم کی ہدایت کرسکتی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے سے معذرت کر لی۔جواب خصوصی عدالت میں جمع کرادیا،توہین عدالت کی درخواست خارج کرنے کی […]

نوازشریف کی گورنر پنجاب سے ملاقات،تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نوازشریف اور شہبازشریف کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات، مریم نواز اورراناثنااللہ بھی ہمراہ تھے ،ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا،نوازشریف نے پنجاب کے عوام کے مسائل کے حل کے حوالے سے بھی گورنر سے گفتگو کی،گونر پنجاب کی عوام کو درپیش […]

آئی ایم ایف نے روپےکی قدر بڑھنے پر رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئی ایم ایف نے ڈالر کے مقابلے میں روپےکی قدر بڑھنے پر رپورٹ مانگ لی،ایکسچینج کمپنیز کیخلاف سکیورٹی اداروں کی کارروائی کی تفصیلات بھی طلب۔ وزارت خزانہ نے بریفنگ میں کہا سمگلنگ اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کارروائی سے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ بہتر ہوا،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی […]