ریڈیوپاکستان کا شعبہ نیوزاردویونٹ مالی بحران کا شکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریڈیوپاکستان کا شعبہ نیوزاردویونٹ کے ڈیلی ویجز ملازمین مبینہ طو ر پر شدید مالی بحران کا شکار ہے ،اس سے متعلق ملازمین عرصہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں،ذرائع کے مطابق تنخواہ نہ ملنے کے باوجود بھی یہ ملازمین اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیں،لیکن مہینے کے بعدنہ تو انہیں کوئی پیسہ مل رہا […]
مائیک ہیسن اسلام آباد یونائیٹڈکے ہیڈ کوچ مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔اس حوالے سے اپنے پیغام میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ مائیک ہیسن کو پی ایس ایل 9 کےلیے بطور ہیڈ کوچ خوش آمدید کہتے ہیں۔
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف حکومتی کریک ڈاؤن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ذخیرہ اندوزوں کیخلاف حکومتی کریک ڈاؤن، ملک بھر سے کثیر مقدار میں ذخیرہ کی گئی آٹا اور چینی برآمد، آپریشن کے دوران ملک بھر سے 6 ہزار 599 میٹرک ٹن کھاد بھی برآمد کر لی گئی،نگران حکومت، سکیورٹی فورسز اور عسکری قیادت کا معیشت کی بحالی کے پیش نظر سخت […]
چیئرمین بورڈ نے بچنے کی کوشش کی ہے، انضمام الحق

لاہور (اے بی این نیوز)سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ ہےچیئرمین بورڈ نے بچنے کی کوشش کی ہے،جتنے ورلڈ کپ میں کارکردگی خراب ہوئی ،نان پلیئر پر ملبا ڈال کر خود سائیڈ پر ہوجاتے ہیں،تین تین 4،4 مہینے کی توسیع لےرہے ہوتےہیں،کوشش کرتے ہیں اپنی چیزیں دوسروں پر ڈال دیں ،ٹیم برا کھیلتی […]
فلسطین و کشمیر مسائل سے حکومت پیچھے نہیں ہٹی، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان علماکونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ ہمیں امت بن کر حالات کا مقابلہ کرنا ہے،بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ہمارے نوجوان گمراہ ہوئے، اس وقت تقسیم کا نہیں توحید کا معاملہ ہے، فلسطین و کشمیر مسائل سے حکومت پیچھے نہیں ہٹی۔ فلسطینی قیادت سے پاکستان کا رابطہ سب ممالک سے […]
چترال آپریشن،2دہشت گردہلاک

اسلام آباد (اے بی ای نیوز)سیکیورٹی فورسزکاچترال میں پاک افغان سرحدکے قریب آپریشن،آپریشن7اور8نومبرکی درمیانی رات کیاگیا،فائرنگ کے تبادلے میں2دہشت گردہلاک،4زخمی،آئی ایس پی آر کے مطا بق علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری،اہل علاقہ نے دہشت گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسزکے آپریشن کوسراہا۔سیکیورٹی فورسزملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔
ورلڈکپ،یکطرفہ میچ میں نیدرلینڈ انگلینڈ کے ہاتھوں پٹ گیا،160رنز سے شکست

پونے (نیوزڈیسک)ورلڈکپ کے 40ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے ہرادیا۔ بدھ کو پونے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پونے میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ کے 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں […]
وزارت صنعت کا 3 بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس بحال کرنیکااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت صنعت و پیداوار نے 3 بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس بحال کردئیے۔ذرائع کے مطابق کار مینوفیکچررز کے معطل شدہ لائسنس عارضی طور پر بحال کیے گئے ، ان کمپنیوں سے 31 دسمبر تک بزنس پلان طلب کرلیا گیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ گاڑیوں کی ایکسپورٹ، لوکلائزیشن سے متعلق شرائط پوری نہ […]
اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا،امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ تنازع ختم ہونے کے بعد غزہ پر دوبارہ قبضہ نہیں کیا جائے، یہ واضح ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کر سکتا۔ یہ یقینی بنانا چاہیے کہ مغربی کنارے سے دہشت گردی کا کوئی خطرہ پیدا نہ ہو، تنازع کے اختتام پر عبوری حکومت کی […]
سموگ خاتمہ،پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میدان میں آگئی

سموگ خاتمہ،پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میدان میں آگئی لاہور ( اے بی ا ین نیوز )سموگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی بھی میدان میں آگئی، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو ای چالان جاری کرنے کا سلسلہ شروع،ترجمان کا شہریوں کوسگنل پرگاڑی کاسوئچ آف کرے،کوڑے کوآگ نہ لگانے،پبلک ٹرانسپورٹ کو ترجیح دینے کامشورہ دیا۔