لاہور ،مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی خصوصی تقریب کااہتمام

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ،مزار اقبال پر گارڈ زتبدیلی کی خصوصی تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کے 146 ویں یوم پیدائش پر پاک بحریہ نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے اس حوالے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی اسٹیشن کمانڈر پاکستان نیوی لاہور کموڈور ساجد حسین نے سربراہ پاک بحریہ کی جانب […]
پنجاب بھر میں سموگ،انتظامیہ کے خصوصی اقدامات

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں سموگ،موٹر وے مختلف مقامات سے بند،سموگ ہٹنے کے بعد پر عبدالحکیم سے گوجرہ اور شورکوٹ سے پنڈی بھٹیاں پر ٹریفک کو بحال کردیا گیا۔ واضح رہے کہ سموگ کی وجہ سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ ہے ۔ پنجاب حکومت نے ماحولیاتی ایمرجنسی لگا کر پنجاب کے […]
کوئٹہ،سی ٹی ڈی نے 3 دہشتگردوں کوجہنم واصل کردیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں مستونگ کے علاقے کانک میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،3دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں تین ملزمان ہلاک ہوئے جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھے،ملزمان سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا یہ لوگ دہشتگردی کی […]
یوم اقبال ، پورے ملک میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آج ملک بھر میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش منایا جا رہا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 146 ویں یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے ، علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کے اپنی شاعری کے ذریعے جگایا اور قوم کو […]
حماس کی ایک بار پھر اسرائیل کو قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش

غزہ (اے بی این نیوز)اسرائیل کے ساتھ مکمل یا قیدیوں کے جزوی تبادلے کو تیار ہیں،حماس عسکری ونگ کی خواتین قیدیوں کے تبادلے کی بھی پیشکش،اسرائیل قیدیوں کی رہائی کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے کو تیار نہیں،اسرائیلی انکار قیدیوں کی زندگیوں کو خطرے سے دوچار کر رہا ہے،ترجمان عسکری ونگ کے مطابق اسرائیل نے 6 […]
10 اور11 نومبر کو تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے،ایچ ای سی

لاہور (نیوزڈیسک) محکمہ ہائر ایجوکیشن (ایچ ای سی)نے واضح کیا ہے کہ10 اور11 نومبر کو تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے،ہائرایجوکیشن کمیشن کے مطابق سموگ کی وجہ سے تعطیلات کے باعث امتحانات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ سموگ کی وجہ سے حکومت پنجاب نے 8 اضلاع میں 10 نومبر کی […]
وفاقی سول ملازمین کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی سول ملازمین کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر،نوٹیفکیشن جاری،کم از کم ماہانہ اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا،وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت کے بیرون ملک تعینات سول ملازمین پر اطلاق نہیں ہوگا۔
پیپلزپارٹی الیکشن مہم کا اعلان کرنے جارہی ہے،حسن مرتضیٰ

چنیوٹ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ جمہوریت کو کمزور نہیں ہونے دیں گے، تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئے۔9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے ساتھ رعایت نہیں ہونی چاہئے، سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کا لیڈر جھوٹ بولے تو پارٹی ورکر کو نہیں لیڈر کو پکڑنا چاہئے۔بدھ […]
16ماہ ہماری حکومت رہی عوام کے مسائل حل نہیں ہوسکے، شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ میرے پاس مسلم لیگ ن کاکوئی عہدہ نہیں ہے،میں جماعت میں عام سیاسی ورکرکی طرح ہوں،پچھلے10سال میں تمام سیاسی جماعتیں اقتدارمیں رہیں،الیکشن بامقصدہونے چاہئیں اس کے بغیرمسائل حل نہیں ہوں گے،تمام سیاسی جماعتیں پاکستان کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہیں،آج […]
ویسٹ انڈیز کو شکست،پاکستان ویمن اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ویمن اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمن اے کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ویسٹ انڈیز ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز اسکور کیے۔جواب میں پاکستان ویمن اے نے ہدف 15.5 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر پورا […]