پیپلزپارٹی کا 13نومبر سے الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان

کراچی ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی کا 13نومبر کو مٹھی سے الیکشن مہم شروع کرنے اور 30نومبر کو پارٹی کایوم تاسیس کاجلسہ کوئٹہ میں کرنے کااعلان، مخالفین کا اتحاد ثبوت ہے پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت ہے،شہلا رضا کی پریس کانفرنس کہاآپ علاقے فتح کررہے ہیں پیپلز پارٹی نے عوام کے دل جیتے،ہم بیمار ہوکربھی ملک […]
سپریم کورٹ، پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(بشارت راجہ)سپریم کورٹ نے پرویزمشرف کی سزا کیخلاف اپیل مقررکرنے کی متفرق درخواست منظورکرلی سلمان صفدرکو پرویزمشرف کے لواحقین سے تازہ ہدایات لینے کی مہلت دی گئی چیف جسٹس کی 2019 کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر نہ ہونے پر تشویش ، وکیل نے بتایا رجسٹراراعتراض کیخلاف اپیل اسوقت کے جسٹس عمرعطا بندیال نے چیمبرسماعت […]
افغانستان کا جنوبی افریقاکوجیت کیلئے245رنزکاہدف

احمدآباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ کے 42ویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کوجیت کے لئے 245رنز کا ہدف دے دیا،جمعہ کو احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغان ٹیم نے مقررہ 50اوورزمیں 244رنزبنائے اور آل آئوٹ ہوگئی ۔
سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز کاانتقال

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی شاہی خاندان آل سعود کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔سعودی عرب کی حکومتی اور سماجی شخصیات نے شہزادے کے انتقال پر شدید رنج اور غم کا اظہار کیاہے۔عرب میڈیاکے مطابق شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان […]
32 ہزار ٹن با رود فلسطینیو ں پر برسا دیا گیا

غزہ ( اے بی این نیوز )صیہو نیو ں کا نہتے فلسطینیو ں پر طا قت کا اند دھند استعما ل،، فلسطینیو ں کے حوصلے پھر بھی نہ ٹو ٹٹے،سات اکتو بر سے اب تک 32 ہزار ٹن با رود فلسطینیو ں پر برسایا گیا، 13 ہزار بم غزہ پر گرائے،، 50 فیصد مکا نات تباہ، 40 […]
غزہ میں امن کیلئے اقوام متحدہ کردار اداکرے،پاکستان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں امن کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کردار ادا کرنا چاہیے، نگران وزیراعظم نے ازبکستان کا دو روزہ دورہ کیا، نگران وزیراعظم کی جانب سے دو روز قبل پریس کانفرنس میں اس حوالے سے پالیسی بیان دیا گیا ۔ […]
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشت گردی کر رہے ہیں، رضا ربانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشت گردی کر رہے ہیں،سینیٹر رضا ربانی کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کہاپناہ گزینوں کی واپسی اہم مسئلہ تھا جو نگراں حکومت کی ذمے داریوں میں نہیں آتا، اگر سکیورٹی کا زیادہ مسئلہ تھا تو پارلیمنٹ سے رجوع کرتے،ٹی ٹی پی کے […]
آ ئی ایم ایف کا نیا مطا لبہ سامنے آگیا

نیو یارک (اے بی این نیوز )درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرا نز یکشن کے خلاف سخت پالیسی بنا ئی جا ئے ۔ آ ئی ایم ایف کا پا کستان سے نیا مطا لبہ، منی لانڈرنگ کو روکنے کیلئے ایف بی آر اور اسٹیٹ بنک کے اقدامات ناکافی ہیں، دسمبر تک سخت اقدا […]
پرویز الٰہی کی اہلیہ اور بیٹے کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کی اہلیہ اور بیٹے پر اشتہاریوں کو پناہ دینے کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کی اہلیہ اور بیٹے پر اشتہاریوں کو پناہ دینے کا مقدمہ […]
بہترین پرفارمنس نہیں دے سکے جس کا اعتراف کرتا ہوں، با بر اعظم

کلکتہ (اے بی این نیوز )میری پرفارمنس کی وجہ سے کپتانی پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں،3سال سے کپتانی کررہاہوں مجھ پر کوئی دباؤنہیں، قومی ٹیم کے کپتان با بر اعظم بر س پڑے، کہا ہم سے عوام نے کافی امیدیں لگائی ہوئی تھیں، بہترین پرفارمنس نہیں دے سکے جس کا اعتراف کرتا ہوں۔ ٹی وی پر […]