اہم خبریں

غیر قانونی تا رکین وطن کی رضاکارانہ واپسی جاری

طور خم (اے بی این نیوز   )غیر قانونی تا رکین وطن کی رضاکارانہ واپسی، طور خم بارڈر مزید تین ہزار سے زائد غیر ملکی واپس چلے گئے،، ،ملک کے مختلف علاقوں سے 1239 افراد کو براستہ طورخم بارڈرجلاوطن کیا گیا،جلاوطن کئے گئے افراد میں 287 پنجاب ، 81 اسلام آباد، 24 آزاد کشمیر اور 846 خیبر […]

احتساب عدالت کا نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد واپسی کے احکامات جاری کیے۔

نگران وزرا اتنے مصروف ، ایوان میں ہی نہیں آتے، شہزاد وسیم

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   )نگران وزرااتنے مصروف ہیں کہ ایوان میں نہیں آتے،ایوان میں وزراء کی عدم موجودگی پر اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم برہم ،کہا نگران حکومت میں بھی پرانی روایت برقرار ہے، ،چیئرمین سینیٹ کی وزیر اعظم کو خط لکھ کر وزراء کی ایوان میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت،سینیٹر زرقانے […]

انتخا بات پنکچر کیے گئے تو بڑا نقصان ہو گا،خو رشید شاہ

کراچی ( اے بی این نیوز     ) اتحا د نہیں کر یں گے،انتخا بات پنکچر کیے گئے تو بڑا نقصان ہو گا،رہنما پیپلز پارٹی خو رشید شاہ کی گفتگو کہا کہ سلیکشن ہوئی تو حکومت نہیں چلے گی،، وزیر اعظم ہائوس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلےتھا،، دنیا بھرمیں ووٹ ڈا […]

سیاسی توڑ جوڑ عروج پر، ن لیگ کی آج کراچی یا ترا

لاہور ( اے بی این نیوز     )آ ئند ہ عام انتخا با ت میں توڑ جو ڑ،،مسلم لیگ ن سیا سی محا ذ پر سر گر م، لیگی وفد آج رات کراچی پہنچے گا،،خواجہ سعد رفیق ،ایاز صادق وفد میں شامل ،،ن لیگ کا وفد مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگا را سے ملاقات کرے گا،ایم […]

مقدمات کو طوالت دینے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بر ہم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )مقدمات کو طوالت دینے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بر ہم، زمین پر قبضہ کیس میں درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا،، ریما رکس میں کہا مقدمات کو جان بوجھ کر دیر تک چلانا وطیرہ بن گیا ،اس طریقے سے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی […]

اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے، نگران وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کاتاشقند میں 16ویں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب ، کہا پاکستان غزہ میں جاری بربریت کی شدید مذمت کرتا ہے اور غزہ میں جاری جنگ فوری بند ہونی چاہیئے۔ ای سی اوممالک […]

غزہ بارے اسرائیل کے منصوبوں کو قبول نہیں کیا جا سکتا، محمود عباس

غزہ ( اے بی این نیوز   )فلسطینی صدر محمود عباس کہتے ہیں غزہ کا کوئی فوجی حل نہیں غزہ بارے اسرائیل کے منصوبوں کو قبول نہیں کیا جا سکتا، فلسطینی وزیر اعظم کا کہنا ہے اسرائیلی فوج حما س کیخلاف نہیں نہتے شہریوں کیخلاف کارروائیاں کررہی ہے،، غزہ میں فوری طور پر جنگ بند کی جائے،،،غزہ پر […]

اسرائیلی فوج کی دہشتگر دی عروج پر ، طبی مراکز کو نشا نے پر

غزہ ( اے بی این نیوز   )اسرائیلی فوج کی دہشتگر دی عروج پر ، طبی مراکز کو نشا نے پر رکھ لیا، النصر چلڈرن ہسپتال ،، غزہ بلڈ بینک، اور الشفا ہسپتال پر بمبا ری چلڈرن ہسپتال اور غزہ بلڈ بینک بند ، ، دیر البلاح اور جنین کیمپ سمیت مختلف مقامات پر بارود کی برسات ۔۔ […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش ، سموگ کی شدت میں کمی

لاہور ( اے بی این نیوز  )لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش سے سموگ کی شدت میں کمی،صوبے کے مختلف شہروں میں جزوی لاک ڈاؤن میں تبدیلی،لاہور سمیت مختلف شہروں میں آج بھی مارکیٹس کھولنے کی اجازت، ریسٹورنٹ، سینما، جم بھی آج کھلے رہیں گے، ہفتے اور اتوار کو کاروباری مراکز بند رہیں گے، […]