اہم خبریں

پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش ، سموگ کی شدت میں کمی

لاہور ( اے بی این نیوز  )لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش سے سموگ کی شدت میں کمی،صوبے کے مختلف شہروں میں جزوی لاک ڈاؤن میں تبدیلی،لاہور سمیت مختلف شہروں میں آج بھی مارکیٹس کھولنے کی اجازت، ریسٹورنٹ، سینما، جم بھی آج کھلے رہیں گے، ہفتے اور اتوار کو کاروباری مراکز بند رہیں گے، فیصلے کا اطلاق لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور میں ہو گا،گوجرانوالہ، نارووال، حافظ آباد، سیالکوٹ میں فیصلے کااطلاق ہو گا

متعلقہ خبریں