پی آئی اے کی نجکاری، بورڈ کااجلاس آج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی آئی اے کی نجکاری کیلئے نجکاری کمیشن کے بورڈ کااجلاس آج ہوگا،قومی ایئرلائن کے اثاثوں کی ابتدائی تکنیکی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا ، حکام نجکاری کمیشن کے مطابق نجکاری کیلئے8 بین الاقوامی کمپنیوں نے خدمات کی پیشکش کی ہے،پی آئی اے کے ماہانہ نقصانات 13 ارب روپے […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکا رڈ قا ئم

کراچی ( اے بی این نیوز )ملکی معیشت میں بہتر ی کے ثمرا ت ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکا رڈ قا ئم ، کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، تا ریخ میں پہلی با ر ہنڈرڈ انڈیکس 55 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا، ہنڈر ڈ انڈیکس میں ایک ہزار چا […]
ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں ترسیلات زر میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں ترسیلات زر میں اضافہ،اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال اکتوبرمیں ترسیلات ستمبرکے مقابلے میں 11اعشاریہ 5فیصد زائد ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں ڈھائی ارب ڈالر پاکستان بھیجے، رواں مالی سال کے ابتدائی 4 مہینوں میں 8 ارب 80 کروڑ ڈالر ترسیلات […]
آ ئی ایم ایف، باضابطہ بات چیت کا آغاز پیر سے شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیو ز )آ ئی ایم ایف قرض پروگرام کا پہلا جائزہ، تکنیکی سطح پر بات چیت کا اختتام آج ہوگا،،پالیسی کی سطح پر باضابطہ بات چیت کا آغاز پیر سے شروع ہونے کا امکان،،حکومت، آئی ایم ایف کے درمیان بیک اپ اقدامات پر اتفاق،، باضابطہ بات میں ریٹیل شعبے کو ٹیکس […]
ن لیگ نے پی ٹی آئی سے مشروط مذاکرات پرآمادگی ظاہرکردی

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 9مئی کا ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔فرح گوگی کو بیرون ملک سے واپس لانے کا ملکی و غیر ملکی قانونی طریقہ کار ہے اس پر […]
جو شخص اپنی اولاد کا نہیں وہ ہمارا کیسے ہوگا؟ علیم خان

ٹیکسلا (نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی )کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ جو شخص اپنی اولاد کا نہیں وہ ہمارا کیسے ہوگا؟ ہمیں مدینے کی ریاست سمجھاتا تھا، گھر میں پیسے آرہے تھے، تجوری گھر والی کے پاس تھی، کوئی ایسا گھر ہو سکتا ہے جہاں تجوری بھری جا رہی ہو اور […]
کراچی ،غیر قانونی مقیم افراد کی بے دخلی سے جرائم کی شرح میں نمایاں کمی واقع

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی پولیس کے چیف خادم رند نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کی بے دخلی سے کراچی میں کرائم ریٹ میں کمی آئی ہے۔جمعرات کو ایک بیان میں کراچی پولیس کے چیف خادم رند نے کہا کہ 26 سے 27 ہزار افغان نیشنل رضاکارانہ طور پر کراچی سے جا چکے ہیں، […]
نوابشاہ میں کچی شراب پینے سے 6 نوجوان ہلاک

نوابشاہ (نیوزڈیسک)نواب شاہ میں کچی شراب پینے سے دو سگے بھائیوں سمیت 6 نوجوان ہلاک ہوگئے۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ ہلاک ہونے والوں میں دو سگے بھائی کاشف شیخ اور عادل شیخ بھی شامل ہیں۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے ۔
ہم یقیناً نیا پاکستان بنائیں گے، جہانگیر ترین

ٹیکسلا(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہم عوام کا پہلے سوچیں گے اپنا بعد میں، ہم یقیناً نیا پاکستان بنائیں گے۔ہمیں اپنی زبان سوچ سمجھ کر استعمال کرنی چاہیے، ہمیں کسی کے خلاف بری بات نہیں کرنی چاہیے۔ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے […]
کسٹمز کی کارروائی،کروڑوں روپے مالیت کے سمگل شدہ سگریٹ برآمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کسٹمز نے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے غیر ملکی سگریٹس ضبط کر لیے،تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے بتایاکہ پاکستان کسٹمز کی غیر ملکی سمگل شدہ سگریٹس کیخلاف انسداد سمگلنگ آپریشنز کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئیں،جس کے بعد پاکستان کسٹمز نے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت […]