اہم خبریں

آ ئی ایم ایف، باضابطہ بات چیت کا آغاز پیر سے شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیو ز  )آ ئی ایم ایف قرض پروگرام کا پہلا جائزہ، تکنیکی سطح پر بات چیت کا اختتام آج ہوگا،،پالیسی کی سطح پر باضابطہ بات چیت کا آغاز پیر سے شروع ہونے کا امکان،،حکومت، آئی ایم ایف کے درمیان بیک اپ اقدامات پر اتفاق،، باضابطہ بات میں ریٹیل شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور ہدف سے کم ریونیو اکٹھا کرنے پر بات چیت کی جاۓ گی۔

متعلقہ خبریں