سونے کی قیمت میں بڑی کمی،2400روپے تولہ سستا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 2400 روپے کے کمی کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔
مسلمان حکمران اسرائیل کی سفاکیت روکیں،سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ مظلوم فلسطینی عوام اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی جانب دیکھ رہے ہیں،مسلمان حکمران اسرائیل کی سفاکیت روکیں۔ طیب اردگان سے امت مسلمہ کی امیدیں وابستہ ہیں، وہ آگے بڑھ کر کردار ادا کریں، عالم اسلام کو اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین سمیت تمام مظلوم […]
ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ کوسری لنکا کو ہراکرسیمی فائنل کیلئے راہ ہموارکرلی

بنگلورو(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے میچ میں کیویز نے سری لنکا کو ہراکرسیمی فائنل کے لئے راہ ہموار کر لی،تفصیلات کے مطابق بنگلوروکے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سری لنکن بیٹرز نے تیز رن ریٹ کے ساتھ بیٹنگ […]
تنہاکوئی سیاسی جماعت پی پی کامقابلہ نہیں کرسکتی،نیئر بخاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنماپاکستان پیپلزپارٹی نیئر بخاری نے کہا ہےی کہ پیپلز پارٹی آئین ،پارلیمنٹ کی بالادستی اور جمہوریت پریقین رکھتی ہے،جمعرات کوایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی ووٹ کی طاقت سے پارلیمان میں اکثریتی پارٹی بنے گی،ریاستی اداروںپرحملے کرنے والوں کوقوم نے مستردکردیا،نیئربخاری نے کہاکہ سیاسی مخالفت کو دشمنی […]
محمد اجمل،محمداکرم چانڈیا(ن )لیگ میں شامل

مظفرگڑھ (نیوذڈیسک) مظفر گڑھ کےحلقہ پی پی 268 سے محمد اجمل چانڈیہ نےمسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ۔مظفر گڑھ سٹی کے صوبائی حلقہ پی پی 268 سے محمد اجمل چانڈیہ نےپنجاب کے صدر راناثناء اللہ اور جنرل سیکرٹری پنجاب سردار اویس لغاری کے ساتھ پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ دونوں رہنماؤں […]
رجسٹرڈ افغانیوں کو بھی وطن واپس بھیجنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم مہاجرین کے بعد اب رجسٹرڈ مہاجرین کو بھی افغانستان واپس بھیجیں گے۔ٹی ٹی پی کے مراکز کا بھی قلعہ قمع کیا جائے گا، ہر ماہ 200 افراد حملوں میں شہید ہورہے ہیں، ہم نے غیر قانونی مقیم افراد کا ٹھیکا نہیں […]
رہنماءتحریک انصاف علی نوازاعوان کو گرفتارکرلیاگیا

مانسہرہ(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے صدر اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان کو گرفتار کرلیاگیاہے۔جمعرات کو تحریک انصاف کے آفیشل ایکس (ٹویٹر) اکاؤنٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ علی نواز اعوان کو مانسہرہ سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
کمیشن بنا کرافغان مہاجرین کا مسئلہ حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ،ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے۔ افغانستان نے اپنے علما سے فتوی لیا پاکستان میں مسلح کارروائی کو جہاد قرار نہیں دیا جاسکتا۔جمعرات کو جاری اپنے بیان میں جے یو آئی […]
ورلڈکپ،سری لنکا کا نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 172رنزکاہدف

بنگلورو(نیوزڈیسک) سری لنکا نے نیوزی لینڈ کوجیت کے لئے 172رنزکاہدف دے دیا،بنگلوروکے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سری لنکن بیٹرز نے تیز رن ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کا آغاز کیا تاہم کیوی بولرز نے اپنے اعصاب پر […]
بھارت سندھ کے معدنیات پرپروپیگنڈاکررہاہے،خدابخش مری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں صوبائی وزیر معدنیات و ذخائر میر خدا بخش مری نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ کے معدنیات پر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے جس میں کوئی حقیقت نہیں ہے ، صرف سندھ کی سرزمین پر پچاس ٹریلین ڈالر سے زائد مالیت کے معدنی ذخائرموجود ہیں، پاکستان ایک آزاد اور خود مختار […]