اہم خبریں

راولپنڈی، اسلام آباد میں تیزبارش اورژالہ باری، سردی کی شدت بڑھ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اورژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، شمالی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میںتیزبارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ،محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برف باری اور میدانوں […]

ہلال احمر پاکستان کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ہلال احمر پاکستان نے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کام جاری رکھتے ہوئے جعفر آباد ،نصیر آباد ،صحبت پور اور اوستہ محمد میں رجسٹریشن عمل کا آغاز کر دیا ہے،ہلال احمر کے 25 رضا کاروں پر مشتمل ٹیمیں انتہائی متاثرہ گھرانوں کی رجسٹریشن کر رہی ہیں،نیشنل ہیڈ کوارٹرز سےہیڈ آف ریسپانس […]

محسن داوڑ کوئٹہ ایئرپورٹ پر تحویل میں لے لیا گیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)سابق رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئر پورٹ پر تحویل میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ سربراہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ محسن داوڑ کو تحویل میں لے کر نجی پرواز سے اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ۔

غلام سرور ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی (آئ پی پی)میں شمولیت اختیار کرلی۔حریک استحکام پاکستان کے بانی رہنما جہانگیر خان ترین اور صدر علیم خان کے اعزاز میں آج نو نومبر بروز جمعرات کو ٹیکسلا میں استقبالیہ دیا گیا،حریک استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق وفاقی وزیر غلام […]

پی ٹی آئی دور میں پنجاب میں ڈمی وزیراعلیٰ لایاگیاتھا، عطا تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنما مسلم لیگ ن عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ تین خواتین کے گٹھ جوڑ سے پنجاب میں ڈمی وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو بٹھا کر عوام کے پیسے کو بےدردی سے لوٹنے کا منصوبہ بنایا گیا۔ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم چیئرمین پی ٹی آئی لائے اور بےوقوف بنایا کہ اسکیم عوام کے لیے […]

ورلڈکپ، سری لنکا کے 7 کھلاڑی آؤٹ

بنگلور(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ، سری لنکا کے 105 رنز پر 7کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کو نیوزی لینڈ کے مقابلے میں شدیدپریشانی کا سامنا، دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ میں 8،8 میچز کھیل چکی ہیں ، نیوزی لینڈ 4 میچز جیتی جبکہ 4 میں ناکام رہی ،سری لنکا صرف 2 میچز میں […]

اسلام آباد میں شدید بارش ہو گی ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مطلع جزوی ابر آلود،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برف باری اور میدانوں علاقوں میں بارش کا امکان۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری سے سردی بڑھ گئی ہے گزشتہ روز پشاور ،چترال اور مہمند کے بعض علاقوں […]

پی ٹی آئی کابیانیہ تبدیل نہیں ہوا،سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے پی ٹی آئی کا بیانیہ تبدیل ہونے کی تردید کردی،پی ٹی آئی کا اپنا منشور جلدشائع کرنے کا فیصلہ، سینیٹر علی ظفر نے اے بی این نیوز سے گفتگو میں کہاپی ٹی آئی کابیانیہ بہتر ہوا ہے، تبدیل نہیں ہوا،ہم نے جوڈیشل […]

ای سی او اجلاس ، نگران وزیراعظم تاشقند کنونشن سینٹر پہنچ گئے

تاشقند(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے تاشقند کنونشن سینٹر پہنچ گئے،اجلاس میں ای سی او رکن ممالک کے سربراہان اور نمائندگان شریک ہیں۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ای سی او اجلاس سے خطاب اور دیگر ممالک کے سربرہان سے ملاقات بھی کریں گے۔

جہلم ویلی ، سرور عالمﷺسیرت سکاوٹس ریلی کا آغاز

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) جہلم ویلی میں تین روزہ پندرہویں سرور عالمﷺسیرت سکاوٹس ریلی تقریبات کاافتتاح کردیا گیا۔ جس میں سیاسی ،سماجی و مذہبی شخصیات سمیت سول سوسائٹی اور آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع سے آئے ہو سکاوٹس نے بڑی تعداد میں شرکت ۔سرور عالمﷺسیرت سکاوٹس ریلی تقریبات کا اختتام تقریب 10 نومبر اختتامی تقریب کے ساتھ […]