اہم خبریں

لشکری رئیسانی کو’’ن ‘‘لیگ میں شمولیت کی دعوت

لاہور(  اے بی این نیوز    ) شہباز شریف سے نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی کی ملاقات،شہباز شریف نے آمد پر حاجی لشکری رئیسانی اور دیگر راہنمائوں کا استقبال کیا میر ہمایوں کرد اور دیگر راہنما بھی ملاقات میں شریک تھے ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا شہباز شریف کی حاجی لشکری رئیسانی […]

کانگوسے متاثرہ17مریض بلوچستان سے کراچی منتقل

کراچی (نیوزڈیسک)بلوچستان سے کانگو وائرس کے 17 مریض کراچی منتقل کردیئے گئے جن میں سے 2 کوڈسچارج کردیاگیاجبکہ باقی کا علاج جاری ہے،ترجمان محکمۂ صحت سندھ نے بتایاکہ کانگو وائرس کا ایک مریض انفیکشیس ڈزیزز اسپتال نیپا میں زیرِ علاج ہے، بلوچستان سے کراچی منتقل کیے گئے 3 مریض انتقال کر چکے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کی معافی کا سوال ابھی سامنے نہیں آیا ، نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہنگران حکومت کی کسی سیاسی پارٹی کی حوصلہ افزائی یا مخالفت کی کوئی پالیسی نہیں ، جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جائیں گے، لیول پلینگ فیلڈ جیسے الزامات بڑھتے جائیں گے،ہر سیاسی پارٹی اپنے ووٹروں میں تاثر پیدا کرنا چاہتی ہے کہ […]

کانگو وائرس،بلوچستان سے ملحقہ سندھ کے سرحدی اضلاع میں الرٹ جاری

کراچی (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمۂ صحت کو ہدایات جاری کردیں۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ کانگو وائرس کے پھیلاؤ پر سندھ کے سرحدی اضلاع میں الرٹ جاری کیا جائے کیونکہ بلوچستان سے آمد ورفت کے باعث دادو میں کانگو وائرس کا خطرہ ہے، بلوچستان […]

غزہ پٹی کی آبادی کو جوہری ہتھیاروں سے خطرہ لاحق

غزہ ( اے بی این نیوز   )غزہ پٹی کی پوری سویلین آبادی کو جوہری ہتھیاروں سے خطرہ لاحق،وزیرکے بیان سے ثابت ہوگیا اسرائیل کے پاس ایٹم بم موجود ہیں،ترجمان روسی وزیرخارجہ کاردعمل کہا اسرائیل کے شدت پسند ذہن رکھنے والے سیاستدان کچھ بھی کر سکتے ہیں ، وزیر کی غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی کو سنجیدگی […]

اسرائیل پر دباؤڈالنے کیلئے پاکستان کا اوآئی سی اجلاس میں تجاویز پیش کرنے کافیصلہ

جدہ (  اے بی این نیوز    )اسرائیل پر دباؤڈالنے کیلئے پاکستان کا اوآئی سی اجلاس میں تجاویز پیش کرنے کافیصلہ،اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کہتے ہیں شدت پسند اسرائیلی فلسطینیوں کو نکال کر گریٹر اسرائیل بنانا چاہتے ہیں،اسرائیلی عوام کی رائے میں نیتن یاہوناکام ہوچکے، جدت پسند سوچ کی حامل قیادت آئی تو […]

مظلوم کشمیریوں کاساتھ دینے پر سعودیہ کے مشکور ہیں،مشعال حسین ملک

ریاض(نیوزڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دینے پر سعودی حکومت کا شکریہ اداکرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ایک دن آئے گا جب دنیا میں امن قائم ہو گا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے چیئرمین آرگنائزیشن آف مسلم سکالرز محمد العیسی […]

ہمارے خلاف ہمیشہ کنگز پارٹی سامنے لائی جاتی ہیں،بلاول

کراچی ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میئرکراچی شہر کےعوام کیلئے اچھا کام کررہا ہے،کراچی والے بہت ہی محنتی ہیں،عوام کی فلاح وبہبود ہماری ترجیح ہے،بلدیاتی انتخابات میں عوام نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کیا،8 فروری کوبھی شہری پیپلزپارٹی کوووٹ دیں گےہم نے ان کو وزیر اعظم بنوانے […]

مہنگائی بے قابو ہو گئی، اعدادوشمار جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0. 73 فیصد کا اضافہ ہوگیا ،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے،مہنگائی کی مجموعی شرح 29.86 فیصد ریکارڈ، ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ایک ہفتے میں 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،ایک ہفتے میں […]

الیکشن مقررہ وقت پر ہونگے،قمر زمان کائرہ

جہانیاں(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ الائنس کرانا سیاست میں مداخلت کے مترادف ہے۔ تمام جماعتوں کو الیکشن لڑنےکا موقع دیا جائے گا، بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جیت عوامی مقبولیت کی دلیل ہے۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو میںانہوں نے کہا کہ الیکشن مقرر وقت پر ہوں گے، […]