اہم خبریں

صدر مملکت کا فلسطین کے صدر کو ٹیلی فون

اسلام آباد (وقائع نگار)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو ٹیلی فون کیا اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے اسرائیل کی طرف سے سات دہائیوں سے زیادہ عرصہ سے فلسطین کے نہتے لوگوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر دلی ہمدردی اور غم کا اظہار کیا۔ ایوان […]

پورے پاکستان کی خواہش شفاف الیکشن ہوں ،عارف علوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ بعض لوگوں نے کہا آپ کی اوقات کیا ہے تاریخ دینے کی ،انسان کو اپنی اوقات یاد دلانا کوئی بری بات نہیں،میں نے چیف الیکشن کمیشن کو پہلے خط لکھا تھا ،بعد میں ٹویٹ کیاتھا،نگران حکومت کو توجہ دینی چاہیے،پاکستان کی ضرورت ہے […]

رواں سال ڈھائی لاکھ پاکستانیوں کی سیاحت کیلئے دبئی آمد

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی محکمہ معیشت و سیاحت نے سال 2023ء میں ماہ ستمبر تک غیر ملکی سیاحوں کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔ اس عرصہ کے دوران 2 لاکھ 54 ہزار پاکستانی دبئی آئے۔مقامی میڈیا کے مطابق 2023 میں سب سے زیادہ سیاح بھارت سے آئے جبکہ 2 لاکھ 54 ہزار پاکستانی دبئی آئے۔

الیکشن کے حوالے سے کوئی شبہ نہیں ہونا چاہیے،مرتضی سولنگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کسی کو بھی کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہیئے،نگران حکومتوں کا کام انتخابات کروانا ہے،انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے جو وہ ادا کر رہا ہے،صحافی غیر جانبدارانہ رپوٹنگ کریں،فریق نہ بنیں،معلومات […]

ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے افغانستان کو5وکٹوں سے ہرادیا

احمد آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو وکٹوں سے ہرادیا،جمعہ کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عظمت عمرزئی کے ناقابل شکست 97 رنز […]

میاں امجد اقبال نے تحریک انصاف کو خیربادکہہ دیا

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال کے بھائی امجد اقبال نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ بیان میں میاں امجد اقبال نے کہا کہ مزاحمت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا، میرا مقصد عوام کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنا ہے، اس لیے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ […]

آئی سی سی نے سری لنکن بورڈ کی ممبرشپ معطل کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی سی سی نے سری لنکن بورڈ کی ممبرشپ معطل کر دی،آئی سی سی کے مطابق سری لنکن بورڈ میں حکومتی مداخلت پر سری لنکا کی رکنیت معطل کی گئی،سری لنکا کی ممبرشپ فوری معطل کی جا رہی ہے،بورڈ بطور ممبر اپنی ذمہ داریوں کی شدید خلاف ورزی کر رہا […]

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے

غزہ (  اے بی این نیوز    )حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ، اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اوربچوں کی رہائی کے بدلے میں حماس 100 یرغمالیو ں کورہاکرے گا،،اسرائیلی بمباری سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہزار 78 ہوگئی ،،، جاں بحق افراد […]

فواد چودھری کے خلاف نیب انکوائری کا آغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف نیب انکوائری کا آغاز،نیب راولپنڈی نے فواد چودھری کو طلب کر لیافواد چودھری کو 13نومبر کو طلب کیا ہےفواد چودھری پر پنڈدادنخان پروجیکٹ میں سیاسی دباؤ ڈالنے کا الزام ہےفواد چودھری اور اہلخانہ نے ڈبل کیرج کی اراضی بھی خریدیقومی خزانے کو بھاری […]

ہندو کونسل کا بڑا اقدام ۔۔۔دیوالی تہوار،غزہ میں فوری جنگ بندی سے منسوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پاکستان ہندو کونسل نے دیوالی کے تہوار کو غزہ میں فوری جنگ بندی سے منسوب کر دیا،پاکستان ہندو کونسل کے مطابق اقدام غزہ میں کشیدگی کے خاتمے، فوری جنگ بندی کو اجاگر کرنے کے لیے ہے، پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانینےیڈیو بیان میں پاکستان اور […]