غزہ ( اے بی این نیوز )حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ، اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اوربچوں کی رہائی کے بدلے میں حماس 100 یرغمالیو ں کورہاکرے گا،،اسرائیلی بمباری سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہزار 78 ہوگئی ،،، جاں بحق افراد میں 4 ہزار 506 بچے بھی شامل ہیں۔















