غزہ ( اے بی این نیوز )صیہو نیو ں کا نہتے فلسطینیو ں پر طا قت کا اند دھند استعما ل،، فلسطینیو ں کے حوصلے پھر بھی نہ ٹو ٹٹے،سات اکتو بر سے اب تک 32 ہزار ٹن با رود فلسطینیو ں پر برسایا گیا، 13 ہزار بم غزہ پر گرائے،، 50 فیصد مکا نات تباہ، 40 ہزار گھر صحفہ ہستی سے مٹ گئے۔















