ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کریں گے، ن لیگ

کراچی ( اے بی این نیوز )مستقبل کا نقشہ بنا لیا، ماضی کی غلطیوں کو دور کریں گے،سیاست میں گالم گلوچ اور بدتمیزی کی نفی کرنا ضروری ہے، ن لیگی رہنماؤں کی کراچی میں پریس کانفرنس،ایاز صادق نے کہا ان جماعتوں سے ملیں گے جن سے سیاسی اتحاد ممکن ہے ، تلخیوں کی طرف نہیں جائیں گے […]
ن لیگ پنجاب میں کلین سویپ کریگی،راجہ ریاض

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ( ن) کے رہنما راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں کلین سویپ کرے گی، مسلم لیگ ن کے پاس دوسری جماعتوں کے لوگوں کو پارٹی میں ایڈجسٹ کرنے کیلئے جگہ نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا،استحکام پاکستان پارٹی […]
الیکشن مشن،نوازشریف کی کل بلوچستان روانگی

لاہور ( اے بی این نیوز )انتخابات میں کامیابی کا مشن،نوازشریف کی کل بلوچستان روانگی، اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات ہوگی ، بلوچستان میں بھی بڑاسیاسی اتحاد بننے کا امکان،، نواز شریف کی 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول،، بلوچستان عوامی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاہدے کا بھی اعلان متوقع،، ن لیگی وفد آج […]
امریکی ٹک ٹاکر میگن رائس کا اسلام قبول کرنیکااعلان

واشگنٹن (نیوزڈیسک)امریکی ٹک ٹاکر میگن رائس نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر میگن رائس کے اسلام قبول کرنے کی خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ٹک ٹاکر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی ایک […]
وفاقی وزارت صحت نے پولیو پازیٹو سیوریج سیمپلز کی رپورٹ تیار کر لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزارت صحت نے پولیو پازیٹو سیوریج سیمپلز کی رپورٹ تیار کر لی۔ذرائع نے بتایاکہ 5 شہروں کے 9 سیوریج سیمپلز پولیو پازیٹو نکلے، رواں برس کے پولیو پازیٹو سیوریج سیمپلز کی تعداد 64 ہو گئی ۔ کراچی کے 2 اضلاع کے 4 سیوریج سیمپلز پولیو پازیٹو،چمن کے 2، پشاور، کوہاٹ، نوشہرہ کے […]
سعودی عرب ،17 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں 17 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق مملکت میں 2 سے 11 نومبر کے درمیان 17 ہزار 305 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کیے گئے۔گرفتار شدگان اقامہ قوانین کی خلاف ورزی،سرحدی قوانین کی خلاف ورزی اورلیبر قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، […]
ٹیم کی کارکردگی جانچنے کیلئے ذکا اشرف کاسابق کرکٹرزسے ملنے کافیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کےلیے کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہیڈکوارٹرز میں آئندہ ہفتے اہم مشاورت کا آغاز ہوگا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سابق کپتانوں اور سابق کرکٹرز سے ملاقاتیں کریں گے۔
افغانستان جانے سے انکار پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

نوشہرہ(نیوزڈیسک) نوشہرہ میں افغان مہاجر نے پشاورکی رہائشی اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق پبی کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا اور 5 بچوں کو لے کر فرار ہوگیا ۔پولیس کے مطابق افغانستان جانے سے انکار پر افغان مہاجر نے بیوی کو قتل کیا۔
اینٹی کرپشن ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد،فواد چودھری سے تفتیش کاآغاز

راولپنڈی (نیوزڈیسک)اینٹی کرپشن کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں سابق رہنماء تحریک انصاف فوادچودھری سے تفتیش کا آغاز کر دیا،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اینٹی کرپشن کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں سابق رہنماء تحریک انصاف فوادچودھری سے تفتیش کا آغاز کر دیا، اینٹی کرپشن ذرائع نے بتایا کہ اینٹی کرپشن ٹیم نے ڈیڑھ گھنٹہ […]
نگراں وزیراعظم سے سعودی ولی عہد کی ملاقات،غزہ جنگ پرتبادلہ خیال

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی ہے ،ہفتہ کو ریاض میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں اسرائیل، فلسطین جنگ روکنے اور فلسطینی عوام کی بحالی کے عمل کو تیز بنانے پر بھی گفتگو […]