اہم خبریں

سعودی عرب ،17 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں 17 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق مملکت میں 2 سے 11 نومبر کے درمیان 17 ہزار 305 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کیے گئے۔گرفتار شدگان اقامہ قوانین کی خلاف ورزی،سرحدی قوانین کی خلاف ورزی اورلیبر قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، 626 افراد کوغیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش پر گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ خبریں