اہم خبریں

انگلینڈ سے شکست،پاکستان کا ناکامی کیساتھ ورلڈکپ سفراختتام پذیر

کولکتہ(نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے بھی پاکستان کو شکست سے دوچارکردیایوں قومی ٹیم کی ورلڈکپ مہم ناکامی کیساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کےلیے 338 رنز کا ہدف جس کے تعاقب میں قومی ٹیم 244 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

پی ٹی آئی تشددکی سیاست پر یقین نہیں رکھتی،شعیب شاہین

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پرامن جماعت ہے تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی،انتخابات میں عوام کو فیصلہ کرنے دیا جائے،صاف و شفاف انتخابات نہ ہوئے تو ملک کی جڑیں کھوکھلی ہو جائینگی، ہمیں جلسے یا کنونشن کرنے کی […]

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی جارہی ہے،نگراں وزیراعظم

ریاض (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی جارہی ہے،غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام رکنا چاہیے، غزہ میں انسانی ہمدردی کے تحت امداد فراہمی یقینی بنائی جائے ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے فوری امداد فراہمی کا مطالبہ کرتا ہوں ،غزہ میں فوری خوراک اور […]

5سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب سے 5سابق ارکان قومی وصوبائی ارکان اسمبلی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے صدرمیاں شہبازشریف سے سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں 5سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے بھی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا،سابق ایم این اے سردار […]

فلسطینیوں کی سیکورٹی اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے،سراج الحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے استنبول میں الاتحاد العالمی لعلماء المسلمین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ریاض میں جاری او آئی سی سربراہی اجلاس سے مطالبہ کیا ہے کہ اس نازک موقع پر مسلمان حکمران پونے دو ارب عوام کی حقیقی نمائندگی کا حق ادا کریں، اقتدار عوام کی امانت ہے، […]

ہم کسی کے خلاف اتحاد بنانے نہیں جا رہے ،خواجہ سعد رفیق

کراچی (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنماء خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا کے ساتھ ہماری ملاقات ہے جبکہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی کل ملاقات کریں گے،میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی کل ملاقات کریں گے،ایم کیو ایم سے ہمار ا اتحاد ہو […]

سپریم کورٹ،غیر ملکی شہریوں کی بے دخلی کے معاملے پر دائردرخواست اعتراضات لگا کر واپس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کی بے دخلی کے معاملے پر دائردرخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی،رجسٹرار آفس نے درخواست پر 6 اعتراضات عائد کیے ہیںدرخواست میں آرٹیکل184(3)کا اختیار استعمال کرنے کیلئے مفاد عامہ کے نکتے کی نشان دہی نہیں کی گئی،انفرادی حق تلفی کے لیے […]

ہم غزہ پر جنگ کو مسترد کرتے ہیں،سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہاہےکہ ہم غزہ پر جنگ کو مسترد کرتے ہیں،ہم یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں، غزہ کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی اجازت دی جائے۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں،اجلاس میں ترکیہ اور ایران کے صدور سمیت دیگر رہنما شریک […]

آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دیدی

پونے (نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی،ہفتہ کو پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 87 وکٹوں کے نقصان پر 306 رنز بنائے۔آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زمپا اور شان ایبٹ نے 2،2 جبکہ مارکس […]

ورلڈ کپ، انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کے لئے338 رنز کا ہدف

کولکتہ(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے338 رنز کا ہدف دے دیا،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ملان اور جونی بیرسٹو نے اننگ کا آغاز کیا اور جارحانہ بیٹنگ […]