اہم خبریں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکی شاکر شجاع آبادی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

بہاولپور(نیوزڈیسک)سرائیکی زبان کے معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نےان کی خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا۔ رپورٹس کے مطابق گورنر بہاولپور کی اسلامیہ یونیورسٹی میں اسپیشل کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا۔جس میں گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمن نے خصوصی شرکت کی اور انہوں نے کہا کہ […]

ملک بھر میں مہنگا ئی، عوام کی جا ن پر بن آ ئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ملک بھر میں مہنگا ئی، عوام کی جا ن پر بن آ ئی، سبز ی کی قیمتو ں نے لی پھر انگڑا ئی،،آلو مزید مہنگے ، پانچ کلو 656 روپے میں ملنے لگے، ، ٹماٹر فی کلو186 روپے میں فروخت ہونے لگے، دیگر سبزی کی قیمتو ں کو بھی پر […]

جسٹس (ر)ارشدشاہ نے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور(نیوزڈیسک)جسٹس(ر)ارشدشاہ نے نگراں وزیراعلی خیبرپختونخواکا حلف اٹھا لیا۔ گورنرخیبرپختونخوا غلام علی نے ارشدحسین شاہ سے حلف لیا،اتوار کو تقریب حلف برداری گورنر ہائوس میں منعقد ہوئی،اس سے قبل نئے نگرا ن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تعیناتی کے حوالے سے مشاورت کے لئے گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اہم اجلاس بلایا، جس میں سابق وزیراعلی […]

شکست خوردہ قومی ٹیم کی واپسی کا سفر شروع

کلکتہ ( اے بی این نیوز   ) شکست خوردہ قومی ٹیم کی واپسی کا سفر شروع،کل وطن پہنچے گی ،نا قص کا رکر دگی پرجانچ پڑتال کے لیے پی سی بی کی بڑی بیٹھک لگنے کا امکان، ریڈ بال اور وائٹ بال کے لیے الگ الگ کپتان سے متعلق مشاورت ہو گی،کرکٹ بورڈ کے کچھ عہدیدار دورہ […]

پاکستان کا بچہ بچہ فلسطین کے ساتھ ہے،فضل الرحمان

مری(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین میں مظالم رکوانے میں کردار ادا کرے، پاکستان کا بچہ بچہ فلسطین کے ساتھ ہے، روس افغانستان آیا تو وہاں کے لوگوں نے ہتھیاراٹھائے، امریکا کے آنے پر بھی افغان عوام نے ہتھیار اٹھائے۔ماضی میں ہم نے […]

ق لیگ کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی ، چودھری شافع

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ق کےرہنما چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کسی دوسری سیاسی پارٹی میں ضم نہیں ہو رہی۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ کچھ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی ۔

عام انتخابات تک نجکاری کے امکانات معدوم ، آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نجکاری پروگرام پر پیش رفت ، آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا گیا۔ عام انتخابات تک کسی بھی ادارے کی نجکاری کے امکانات معدوم،آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر تیزی سےکام جاری رکھنے کی یقین دہانی، وزارت خزانہ کا کہنا ہےپی آئی اے کی نجکاری فروری 2024 کےآخر تک […]

آئین میں لکھا ہے ملک منتخب نمائندے چلائیں گے، مرتضیٰ سولنگی

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ آئین میں لکھا ہے ملک منتخب نمائندے چلائیں گے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گزارش کریں گے کہ وہ اپنے آئینی عہدے کی عزت کا خیال رکھیں، وہ پورے ملک کے صدر ہیں، کسی جماعت کے صدر نہیں۔ توانائی کے متبادل ذرائع سے […]

لندن ،غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف لاکھوں شہری سڑکوں پر نکل آئے

لندن (اے بی این نیوز    ) لاکھوں شہری غزہ پر اسرائیلی حملوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کو فوری روکنے کیلئے ’بمباری بند کرو‘، ’اسی وقت جنگ بندی کرو‘ کے نعرے لگاتے رہے۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک کااحتجاجی مظاہرے پر […]

جیت یا ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے، مراد راس

لاہور ( اے بی این نیوز      )الیکشن لڑنے کا پورا میپ بنا لیا ، جیت یا ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما مراد راس نیو ز کا نفر نس کہا،، پی ٹی آئی دور میں قومی اسمبلی کو نہیں چھوڑنا چاہیے تھا،، گھر بیٹھ کر کسی کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا، ایوانوں […]