اہم خبریں

بلوچستان میں بھی بڑاسیاسی اتحاد بننے کا امکان

کوئٹہ (اے بی این نیوز)بلوچستان میں بھی بڑاسیاسی اتحاد بننے کا امکان،نوازشریف کی کل بلوچستان روانگی، 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول،، بلوچستان عوامی پارٹی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاہدے کا بھی اعلان متوقع ، کئی اہم سیاسی کھلاڑیوں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ، شہباز شریف بھی دورہ […]

غزہ کا دوسرا بڑا ہسپتال بھی ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال

غزہ (    اے بی این نیوز)غزہ کا دوسرا بڑا ہسپتال القدس بھی ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ، دوا، پانی، کھانے سے محروم ہسپتالوں میں صورتحال بھیانک ہوچکی ،الشفا ہسپتال کے سرجن کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ کے کئی ہسپتالوں کو اسرائیلی فوج نے گھیر لیا ہے ،طبی عملہ اور مریض عملاً […]

بلاول وزیراعظم بنے گا، ہم آپ کو سرپرائز دیں گے، خورشید شاہ

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواشریف لاکھ بار وزیراعظم بنیں لیکن ہمارا بھی حق ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائیں۔ بلاول وزیراعظم بنے گا، ملک میں سیاسی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔ سیاست میں اتحاد بری بات نہیں۔ پیپلزپارٹی اس پر کبھی اعتراض نہیں کرتی کہ […]

ایم کیو ایم مرکز آمد پر ن لیگی رہنما کا موبائل گم ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز آمد پر ن لیگی رہنما کا موبائل فون گم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز آمد پر ن لیگی رہنما کا موبائل فون […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں قربتیں بڑھنا شروع ہو گئیں

کراچی ( اے بی این نیوز   )پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں قربتیں بڑھنا شروع ہو گئیں،کراچی آئے ن لیگ کے وفدکی خورشید شاہ سے ملاقات، مستقبل میں ایک بارپھری اتحادی بن سکتے ہیں،،لیگی وفدنے ایم کیوایم اورپیرپگاراسے ملاقات پراعتمادمیں لیا، دونوں جماعتوں کے درمیان بیانات پر کشیدگی کم کرنے پر بھی بات چیت، تلخیاں کم رکھنے […]

ورلڈ کپ، بھارت نے نیدرلینڈز کو160رنزسے شکست دیدی

ممبئی(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے 45 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 160رنز سے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور تباہ کن بیٹنگ کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹ پر 410رنز بنا لیے جواب میں نیدرلینڈکی پوری ٹیم 48ویں […]

ن لیگ کوالیکشن کے موقع پرہمیشہ سندھ یادآتاہے ،شرجیل میمن

کراچی (  اے بی این نیوز    )ن لیگ کوالیکشن کے موقع پرہمیشہ سندھ یادآتاہے ،شرجیل میمن کی لیگی وفدکی دورہ کراچی پرردعمل،کہان لیگ کو مشورہ ہے سند ھ کے بارے میں پریشان نہ ہوں ،، چند سیاسی یتیموں کو اکٹھا کر کے پی پی کا مقابلہ کروایا جارہا ہے ، تعصب اور تقسیم کی بات پی ٹی […]

جنوبی افریقا کا اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

کیپ ٹاؤن(نیوزڈیسک) جنوبی افریقا نے بین الااقوامی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ نالیدی پاندور نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں انسانیت سوز مظالم کا مرتکب ہو رہا ہے۔ خواتین اور بچوں کو بھی وحشیانہ […]

متحدہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، سعدرفیق

کراچی ( اے بی این نیوز    )مسلم لیگ ن کے وفدکی ایم کیوایم سے ملاقات،سندھ میں پی پی کے خلاف سیاسی اتحادپرتبادلہ خیال،ملاقات میں مستقبل کالائحہ عمل طے کرلیاگیا،،ملاقات کے بعدمشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعدرفیق نے کہا متحدہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم وسائل کی […]

اسرائیل میں ہزاروں افراد کا احتجاج،وزیراعظم یاہو سے استعفے کا مطالبہ

تل ابیب(نیوزڈیسک) اسرائیل کے دارالحکومت میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور وزیراعظم نیتن یاہو کی خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تل ابیب کی سڑکیں اور گلیاں آج مظاہرین سے بھر گئیں۔ جنھوں نے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شدید نعرے بازی […]