اہم خبریں

اسرئیلی جارحیت، الشفا ہسپتال کی مریضوں کو بے دخل کرنیکا حکم

غزہ (نیوز ڈیسک)  اسرائیلی فورسز کا غزہ کے ہسپتالوں کاگھیراؤ ،بجلی سپلائی منقطع، آکسیجن اور ایندھن ختم ہونے سے الشفا ہسپتال کی تمام سروسز بند،آکسیجن بندہونے سے انکوبیٹرمیں موجود37نومولودکے موت کے منہ میں جانے کاخطرہ پیدا ہو گیا،گولہ باری سے ہسپتال کاکارڈیالوجی شعبہ تباہ ہو گیا،صیہونی فوج کاتمام مریضوں کوالشفاہسپتال سے زبردستی بے دخل کرنے […]

آئی ایم ایف سے 71 کروڑ ڈالر قرض ، مذاکرات آج ہونگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف سے 71 کروڑ ڈالر قرض ، پالیسی مذاکرات آج ہونگے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات میں ایس آئی ایف سی حکام آئی ایم ایف کو بریفنگ دیں گے،سرمایہ کاری کے حوالے مذاکرات ہونے ٹیکسوں پر دی جانےوالی رعایت پر غور کیا جائے گا ہو سکتا ہے کہ اس کو […]

توہین الیکشن کمیشن ،عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائیگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت آج ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین PTIعمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے ، آج ان پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے ۔ عمران خان اور اسد عمر […]

بھکر، سفاک بیٹے نے ماں، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

بھکر(نیوزڈیسک)بھکر میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے ماں، بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو بیوی اور بیٹے سمیت گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بھکر شہر کے چمنی محلہ کے رہائشی سفاک ٹیکسی ڈرائیور رانا اکرم نے جائیداد کے تنازع پر واردات کے بعد تینوں کی لاشیں نہر میں پھینک دیں۔پولیس نے […]

سائفر کیس،وفاقی کابینہ نے جیل میں ٹرائل کی منظور دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وفاقی کابینہ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظور دے دی،جیل ٹرائل کے لیے وزارت قانون کی سمری وفاقی کابینہ نے منظور کر لی،سیکورٹی خدشات کی بنا پر سائفر کیس کا جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ ہوا،29 اگست کو وزارت قانون نے جیل […]

تمام معاملات قانون کے مطابق چلائیں گے، نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام معاملات قانون کے مطابق چلائیں گے۔ صوبے بھر میں امن اور امان کی صورتحال کو بہتر بنائیں گے، صوبہ بھر میں رٹ قائم کرنے کےلیے بھرپور ایکشن لیں گے۔ ایک وقت آئے گا کہ ملک میں تمام مسائل قابو […]

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی،چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی کی جائے گی،اسد عمر فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت بھی کل ہوگی،اسد عمر اور فوادچودھری کو ذاتی حیثیت میں طلبی کے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

ہم نے حجت تمام کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے، خالد مقبول

کراچی (اے بی این نیوز)ہم نے حجت تمام کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے،سربراہ ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی کا لانڈھی میں جلسےسےخطاب، کہ انہوں نے کہا کہ 50سال میں بے مقصد آئین نے عوام کی حفاظت نہیں کی،یہ آئین پاکستان اورعوام کو حفاظت نہیں کر سکا، یہ آئین صرف حکمرانوں اور طاقتوروں کو تحفظ […]

پوپ فرانسس کا غزہ کے زخمیوں کی فوری دیکھ بھال کامطالبہ

ویٹی کن سٹی (نیوزڈیسک)عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ ہتھیاروں کو روکو، یہ کبھی امن نہیں لاتے، تنازع پھیلنا نہیں چاہیے۔عیسائی، یہودی، مسلمان اور ہر مذہب و ملک کا انسان خدا کی نظر میں اہم ہوتا ہے۔ اتوار کوپوپ فرانسس نے ویٹی کن میں دعائیہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہوگیا […]

بلاول سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہونگے ، نیئر بخاری

کرا چی (اے بی این نیوز)بلاول بھٹو سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہونگے ،سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر بخاری کہتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی قومی آئینی عوامی خدمات کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں حصہ لے گی ، جیالوں کا مقابلہ معاہدے کرکے بھاگنے،، گھبرانے والے کیا کریں گے،،، آئینی انسانی معاشی حقوق […]