انتخابات، عالمی مبصرین کو کارڈ جاری کرنےکی حکمت عملی تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کی عام انتخابات کیلئے تیاریاں جاری ، عالمی مبصرین کو کارڈ جاری کرنےکی حکمت عملی تیار،متعلقہ معلومات کی بروقت فراہمی کیلئے ڈیجیٹل انفار میشن ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ،عالمی مبصرین کیلئے خصوصی فیچرز ایکریڈیشن کارڈز کی پرنٹ آخری مراحل میں داخل،عالمی مبصرین عام انتخابات کی کوریج کیلئے آن […]
سابق کرکٹرز کاجلد بازی میں تبدیلیاں نہ کرنے کا مشورہ

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے سابق کرکٹرز کی ملاقات ختم ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے سابق کرکٹرز کی ملاقات ختم ہوگئی۔ اس موقع پر ذرائع نے بتایا کہ سابق کپتان یونس خان، سہیل تنویر اور […]
ایم کیو ایم،پیپلز پارٹی،پی ٹی آئی کا بڑا دھچکا

کراچی (اے بی این نیوز ) ملیر میں مہاجر قومی موومنٹ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،اہم شخصیات ایم کیوا یم پاکستان میں شامل،شمولیت اختیار کرنے والوں کی سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان سے ملاقات ،مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ہونے والے تمام لوگوں کو خوش آمدید […]
وزیراعلیٰ سندھ کی چوکنڈی قبرستان میں درخت اور لائٹس لگانے کی ہدایت

کراچی(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے چوکنڈی قبرستان میں درخت اور لائٹس لگانے کی ہدایت کردی۔منگل کو جسٹس (ر) مقبول باقر نے چوکنڈی قبرستان کا دورہ کیا۔اس دوران نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو سیکریٹری ثقافت ڈاکٹر علیم لاشاری کی جانب سے چوکنڈی قبرستان سے متعلق بریفنگ دی گئی۔مقبول باقر کا کہنا تھا کہ اگر […]
زبانی معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )زبانی معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،یہ دروازہ اب ہمیں بند کرناہوگا،چیف جسٹس نے زبانی معاہدے پر ریلیف دینے کی استدعامستردکردی،ریمارکس دیئے پنجاب میں لوگوں نے اراضی پر معاہدے کرنا چھوڑ دیئے،وہ جان گئےوکلا ایسے کیسز 20 سال تک لٹکا دیتے ہیں،درخواست گزار معاہدہ بھی زبانی کرتا ہے اور ریلیف […]
لاہور فضائی آلودگی میں پھر سرفہرست آگیا

لاہور (اے بی این نیوز )لاہور فضائی آلودگی میں پھر سرفہرست آگیا، سموگ کے باعث سانس لینا بھی دشوار ہوگیا،لاہور شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 397 ریکارڈ ،مومن پورہ، کوٹ لکھپت کے علاقے میں بھی ایئر کوالٹی انڈیکس خطر ناک حد تک ریکارڈ کیا گیا،پنجاب حکومت سموگ کا باعث بننے والے عوامل کو روکنے میں […]
سائفر کیس سماعت میں میڈیا کو بھی شامل کیاجائے،مہربانو

راولپنڈی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں سائفر کیس کی سماعت میں میڈیا کو بھی شامل کیاجائے، میرے والد شاہ محمود قریشی بلکل ٹھیک ہیں، ان کی صحت کا کوئی مسئلہ نہیں۔منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر […]
ڈیزل پر ریلیف کا امکان ، پٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )16 نومبر سے ملک میں ڈیزل پر ریلیف جبکہ پیٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ،ذرائع کے مطابق ایکسچینج ریٹ کے تحت ملک میں ڈالر تگڑا ہونے سے بڑا ریلیف نہیں مل سکے گا،آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 سے 3 روپے اضافے کا امکان،16 نومبر سے […]
فرح گوگی نے عطاء تارڑ کو 5 ارب کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوایا گیا ہے۔فرحت شہزادی کی جانب سے عطاء تارڑ کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس کے متن کے مطابق عطاء تارڑ نے جھوٹے الزامات […]
پاک ایران گیس پائپ لائن ،وفد تہران پہنچ گیا

تہران ( اے بی این نیوز )پاک ایران گیس پائپ لائن پربات چیت کیلئے وزیرتوانائی کی سربراہی میں وفد تہران پہنچ گیا،وزیرتوانائی محمد علی ایرانی ہم منصب سے مذاکرات کرینگے،ذرائع کے مطابق پاکستان اپنے حصے کی پائپ لائن کی تعمیر کی ڈیڈلائن میں توسیع کی درخواست کرے گا،معاہدے کے تحت پاکستان کو مارچ 2024تک ایرانی سرحد تک […]