اگلا وزیراعظم رائیونڈ سے ہوگا،عطاتارڑ

لاہور( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی سے اختلافات اتنے شدید نہیں کہ دوبارہ بات نہ ہو سکے ،ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اپریل 2022 میں ختم ہو گیا تھا ،ن لیگ کے رہنما عطاتارڑ کی میڈیا سے گفتگو کہاادارے مکمل جانبدارہیں، الیکشن میں تمام سیاسی جماعتوں کولیول پلئینگ فیلڈ ملے گی ،چیئرمین پی ٹی آئی والا […]
پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے،شہباز

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ،صوبے کی ترقی کاسفردوبارہ آگے بڑھانے کیلئے نوازشریف کوئٹہ آئے، شہباز شریف کاٹویٹ کہا وطن واپسی کے کچھ دن بعد ہی نواز شریف کا یہ دورہ دراصل بلوچستان کی خوشحالی کیلئے ہمارے عزم کا عکاس ہے،نوازشریف نے ہر دورمیں بلوچستان کی ترقی کو […]
زرداری نے ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی ( اے بی این نیوز )سابق اتحادی آصف زرداری نے ن لیگ کو آڑھے ہاتھوں لے لیا،کہتے ہیں کچھ لوگ اقتدار کیلئے اتحادی بناتے ہیں مگر ہمارے لئے عوام ہی کافی ہے،پیپلزپارٹی کیخلاف ماضی میں بھی اتحاد بنائے گئے ایسے اتحادوں کی کوئی پرواہ نہیں،سابق صدرکو تھر میں عظیم الشان جلسے کے انعقاد پر جیالوں کو […]
ن لیگ اپنے بل بوتے پر سیاست کرے، کسی ادارے سے مددنہ مانگے،بلاول

مٹھی ( اے بی این نیوز )میاں صاحب لاہور پر ہی فوکس کریں،ن لیگ اپنے بل بوتے پر سیاست کرے، کسی ادارے سے مددنہ مانگے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ن لیگ کو تجویز، مٹھی میں پریس کانفرنس میں کہالاہور میں مشکلات ہیں اس لئے ن لیگ کوکہا گیا دوسرے صوبوں میں جائیں،آج بھی ایک فیلڈ بنائی جارہی […]
بلوچستان،غیرملکی شکاریوں پرایک لاکھ ڈالر واجبات کا انکشاف

کوئٹہ(نیوزڈیسک) محکمہ جنگلات بلوچستان نے انکشاف کیا ہے کہ غیر ملکی شکاریوں کے ذمہ میں بلوچستان کے ایک لاکھ ڈالرز واجب الادا ہیں۔پیر کو نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت جنگلات و جنگلی حیات اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ میر علی مردان نے ہدایت کی کہ […]
یقین نہیں نواز شریف وزیراعظم بنیں گے ،نوید قمر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماوسابق وفاقی وزیرسید نوید قمر نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی یقین نہیں ہواکہ نواز شریف وزیراعظم بننے جارہے ہیں ،کالے کوسفید اورسفید کوکالاکہنے سے وہ بن نہیں جائے گا،اگر کسی نے سہولت کاری سے آناہے توعوام کے ووٹ کاکیافائدہ ،ردعمل ضرورآئیگا ،پیر کو نجی ٹی وی سے بات چیت میں […]
ایک ساتھ رہنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان سامنے آگیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی شمال مشرقی ریاست میزورام کے بکتاونگ نامی گاؤں میں دنیا کے سب بڑے جانے پہچانے خاندان کا گھر ہے، اس بہت بڑے گھر میں ایک ہی چھت تلے خاندان کے 199 افراد رہتے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق دنیا کے اس سب سے بڑے خاندان کے سربراہ پو زیونا تھے جن کی […]
میں اوردیگر ساتھی ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں، عبدالرحمان کھیتران

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ میں اوردیگر ساتھی ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں، مرکز اور بلوچستان میں ن لیگ کی حکومت قائم ہوگی،بلوچستان سے 25سے27ارکان ن لیگ میں شامل ہونگے،جام کمال نے بھی ن لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا،کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف بلوچستان […]
سیالکوٹ ائیرپورٹ پر مسافر سے آئس ہیروئن، ڈھائی لاکھ برآمد

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے بحرین جانے والے مسافر سے 2 کلو سے زائد آئس ہیروئن اور ڈھائی لاکھ روپے برآمد کر لیے۔ ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا ،اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر نے آئس ہیروئن اور […]
اسد قیصر کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔اسد قیصر کے خلاف خیبر پختونخوا میں اینٹی کرپشن کا مقدمہ درج ہے، انہیں سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے راہداری ریمانڈ پر اسد قیصر کو محکمہ اینٹی […]